عبداللہ امانت محمدی
محفلین
صدقہ امیر بننے کا شارٹ کٹ راستہ ہے۔
صدقہ مال کو کم نہیں کرتاصدقہ امیر بننے کا شارٹ کٹ راستہ ہے۔
اچھی بات کرنے والا نہ کرنے والے سے بہتر ہے اور بری بات کرنے والا نہ کرنے والے سے بد تر ہے ۔
یہ قول مجھے بہتر معلوم نہیں ہو رہا ۔۔اگر موت کے بعد زندگی نہ ہوتی تو شاید میں دنیا کا بد ترین شخص ہوتا۔
اگر موت کے بعد زندگی نہ ہوتی تو شاید میں دنیا کا بد ترین شخص ہوتا۔
اس "قول" میں کئی مسائل ہیں۔ ایک تو یہ کہ صرف موت کے بعد زندگی کے ڈر سے ہی اچھا بننا کیسا اچھا بننا ہوا۔ دوسرے یہ کہ اگر اس وجہ سے بدترین نہیں تو پھر کتنے بد ہیں؟ تیسرے دنیا کا بدترین شخص کیوں؟یہ قول مجھے بہتر معلوم نہیں ہو رہا ۔۔
یہ میرے تخلیق کردہ اقوال ہیں۔محترم کیا یہ آپ کے تخلیق کردہ اقوال ہیں یا اخذ کردہ
کیا ہی بہتر ہوتا اگر آپ ان معانی کی احادیث پیش کرتے یقینا جو جامعیت میں ان سے کہیں بہتر ہیں۔
مثلا
صدقہ مال کو کم نہیں کرتا
جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔
باقی آپ میرے سے زیادہ بہتر جانتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا
یہ میرے تخلیق کردہ اقوال ہیں۔
دوسری بات قرآن اور حدیث سب سے بہتر علم ہے اس کے لیے میں کیفیت نامے میں آیات شیئر کر رہا ہوں اس کے بعد احادیث ان شاء اللہ شیئر کروں گا۔
دوسری بات احادیث پر بھی لڑی شروع کر دوں گا ان شاء اللہ۔
یہ قول مجھے بہتر معلوم نہیں ہو رہا ۔۔
ویسے میں نے اخذ تو نہیں کیے لیکن آپ دلیل دیں کہاں سے اخذ کیے ہیں؟میرے خیال میں تخلیق سے زیادہ اخذ کردہ ہیں
اللہ رب العزت نے فرمایا:جب انھیں جاہل مخاطب کرتے ہیں تو وہ سلام کہتے(ہوئے نظر انداز کر دیتے) ہیںجاہل سے بحث جہالت ہے۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کیلئے بہتر ہے اور میں تم سب سے زیادہ اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہوںبیویاں پیار کے لیے ہیں مار کے لیے نہیں۔
اس "قول" میں کئی مسائل ہیں۔ ایک تو یہ کہ صرف موت کے بعد زندگی کے ڈر سے ہی اچھا بننا کیسا اچھا بننا ہوا۔ دوسرے یہ کہ اگر اس وجہ سے بدترین نہیں تو پھر کتنے بد ہیں؟ تیسرے دنیا کا بدترین شخص کیوں؟
یہ آپ کے سیکھے، سنے یا پڑھے اقوال ہیں جو آپ اپنے الفاظ میں پیش کر رہے ہیں، جنہیں یقینا تخلیق نہیں کہا جا سکتا بالخصوص جب ماخذ یا اس سے پہلے اس حوالے سے کہی گئےویسے میں نے اخذ تو نہیں کیے لیکن آپ دلیل دیں کہاں سے اخذ کیے ہیں؟
میرے بھائی! جو شاعر کتاب و سنت کی تعلیمات کو اپنے طریقے سے لوگوں کو سمجھانے کےلیے شعروں میں بیان اسے تو ہم کہتے ہیں بہت اچھا شاعر ہے۔مثلا
اللہ رب العزت نے فرمایا:جب انھیں جاہل مخاطب کرتے ہیں تو وہ سلام کہتے(ہوئے نظر انداز کر دیتے) ہیں
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کیلئے بہتر ہے اور میں تم سب سے زیادہ اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہوں
اگر موت کے بعد زندگی نہ ہوتی تو شاید میں دنیا کا بد ترین شخص ہوتا۔
اس کا مقصد ہے کہ آخرت پر ایمان بے شمار گناہوں سے روکتا ہے۔
میں نے یہ قول عالم دین سے کنفرم کروا کر یہاں پر لکھا ہے۔
اس "قول" میں کئی مسائل ہیں۔ ایک تو یہ کہ صرف موت کے بعد زندگی کے ڈر سے ہی اچھا بننا کیسا اچھا بننا ہوا۔ دوسرے یہ کہ اگر اس وجہ سے بدترین نہیں تو پھر کتنے بد ہیں؟ تیسرے دنیا کا بدترین شخص کیوں؟