عبداللہ امانت محمدی
محفلین
ہم لوگوں کو ان کے مقام کے مطابق عزت نہیں دیتے اس وجہ سے لوگ ہمیں ہمارے مقام کے مطابق عزت نہیں دیتے۔
ہم اقوال کو ان کے سائز کے مطابق عزت نہیں دیتے اس وجہ سے فونٹ سائز بڑا کر کے لکھنا پڑتا ہے۔ہم لوگوں کو ان کے مقام کے مطابق عزت نہیں دیتے اس وجہ سے لوگ ہمیں ہمارے مقام کے مطابق عزت نہیں دیتے۔
کتنا فونٹ سائز ہونا چاہیے؟ہم اقوال کو ان کے سائز کے مطابق عزت نہیں دیتے اس وجہ سے فونٹ سائز بڑا کر کے لکھنا پڑتا ہے۔
نارمل۔ سائز ڈالنے کی ضرورت نہیں۔کتنا فونٹ سائز ہونا چاہیے؟
جزاک اللہ!نارمل۔ سائز ڈالنے کی ضرورت نہیں۔
یہ تو آپ کا حسنِ نظر ہے قبلہ عبداللہ صاحب کہ آپ نے اس خاکسار کا ذکر اپنے اقوالِ زریں کے ساتھ کر دیاعبداللہ امانت محمدی کے اقوال دوسری قسط
بقولِ غالب
شاید رپورٹنگ کی غرض سے کیا ہو۔ واللہ اعلم!یہ تو آپ کا حسنِ نظر ہے قبلہ عبداللہ صاحب کہ آپ نے اس خاکسار کا ذکر اپنے اقوالِ زریں کے ساتھ کر دیا
نہیں، ہمیں حُسنَ ظن رکھنا چاہیے، ان کی محبت ہے یہشاید رپورٹنگ کی غرض سے کیا ہو۔ واللہ اعلم!
جزاک اللہ خیرایہ تو آپ کا حسنِ نظر ہے قبلہ عبداللہ صاحب کہ آپ نے اس خاکسار کا ذکر اپنے اقوالِ زریں کے ساتھ کر دیا