عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

اگر لوگوں سے مشکل کے وقت رابطہ کرو گے تو وہ تمہیں خود غرض سمجھیں گے اور اگر عام حالات میں ان سے رابطہ رکھو گے تو وہ تمہاری مشکل کو اپنی مشکل سمجھیں گے۔
 
عبداللہ امانت محمدی کے اقوال تیسری قسط
%25D8%25B9%25D8%25A8%25D8%25AF%25D8%25A7%25D9%2584%25D9%2584%25DB%2581%2B%25D8%25A7%25D9%2585%25D8%25A7%25D9%2586%25D8%25AA%2B%25D9%2585%25D8%25AD%25D9%2585%25D8%25AF%25DB%258C%2B%25DA%25A9%25DB%2592%2B%25D8%25A7%25D9%2582%25D9%2588%25D8%25A7%25D9%2584%2B%25D8%25AA%25DB%258C%25D8%25B3%25D8%25B1%25DB%258C%2B%25D9%2582%25D8%25B3%25D8%25B7.png
 
انسان کا ڈھانچہ رب کے حکم کا محتاج ہے پھر بھی رب کے حکموں کی نافرمانی کرتا ہے۔

مسلمانوں کو دہشت گرد کہنے والو! مسلمان تو اتنے رحم دل ہیں کہ :" دعا کے ہتھیار سے بھی مارنے سے ڈرتے ہیں۔"

اکثر لوگ ظلم کو ظلم اس وقت سمجھتے ہیں جب اپنے ساتھ ہوتا ہے۔

اگر تم لوگوں کی صرف غلطیاں تلاش کرو گے تو کوئی بھی شخص بے عیب نہیں پاؤ گے۔
 
Top