اشتیاق علی
لائبریرین
آپ کو تو یاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ تو پہلے سے ہی بہت کچھ جانتے ہیں اس زبان کے بارے میں۔
آپ کو تو یاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ تو پہلے سے ہی بہت کچھ جانتے ہیں اس زبان کے بارے میں۔
(یہ اور اس طرح کے مزید ۴ حروف جس میں دو عبرانی حروف دیے گئے ہیں ان میں سے بائیں جانب والا حرف آخر لفظ میں آتا ہے)
מוחמך والا محمد ٹھیک ہے۔ کیونکہ اس کے آخر میں دالیت (د) لگا ہوا ہے۔ مگر اس کے واولز بھی استعمال کئے جائيں تو پھر لفظ مکمل پڑھنے کے قابل ہو گا۔عبرانى ميں محمد(صلى اللہ عليہ وسلم ) يوں ہو گا ؟
מחמך
يا يوں؟
מחמת
آپ کا بھی شکریہشکریہ شعیب بھائی
نہیں۔ ص، ن۔ف،ک،م یہ پانچ حروف کی شکلیں آخر میں واقع ہونے پر تبدیل ہوتی ہے۔ یاد رکھنے کے لیے صنفکم۔يعنى درميان والے حرف كى شكل نہيں بدلتى ؟
چلیے ہم ہی آپ کے بھائی ہونے کا حق ادا کردیتے ہیں۔ہمیں بھی داخلہ لینا ہے عبرانی زبان کی کلاس میں
اگر کوئی ہماری بھی فیس اپنے ذمے لے تو ۔ ۔
وہ دراصل بھائیوں کے ہوتے بہنیں اپنے پیسے تھوڑی خرچ کرتی ہیں
اور خدا سلامت رکھے ہمارے بھائیوں کو ہمیشہ آمین
ویسے ہم نے بِلا ادائیگیء فیس پہلا حرف تو سیکھ لیا کیونکہ ہمیں پتا ہے ہمارے بھیاززززز ہماری فیس جمع کرادیں گے
تو پھر فیس "تعاون فرمائیں، آگے بڑھائیں" صندوق میں جمع کر دیں۔چلیے ہم ہی آپ کے بھائی ہونے کا حق ادا کردیتے ہیں۔
یہ صندوق کہاں پر ملے گا؟تو پھر فیس "تعاون فرمائیں، آگے بڑھائیں" صندوق میں جمع کر دیں۔
اس کے لئے آپ کو تیسری سالگرہ سے اب تک کی تمام سالگرہوں کی رپورٹنگ کے دھاگے ملاحظہ فرمانے ہوں گے۔یہ صندوق کہاں پر ملے گا؟
چلیے ہم ہی آپ کے بھائی ہونے کا حق ادا کردیتے ہیں۔
تو پھر فیس "تعاون فرمائیں، آگے بڑھائیں" صندوق میں جمع کر دیں۔