اشتیاق علی

لائبریرین
احباب کا دھاگے کو پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ شعیب بھائی آپ اس دھاگے کو زیر نگرانی دھاگوں میں شامل کر لیں ۔ اور اگلے سبق کے بارے میں کیا خیال ہے؟
 
arifkarim

معطل
عبرانی تو صیہونی ریاست اسرائیل کی قومی اور سرکاری زبان ہے۔ کیا آپ سب لوگ وہاں ہجرت کرنے کا سوچ رہے ہیں؟
http://ur.wikipedia.org/wiki/عبرانی_زبان
دنیا میں اسوقت صرف 70 لاکھ افرار جدید عبرانی بولتے ہیں جن میں سے اکثریت اسرائیلی شہریوں کی ہے۔ یاد رہے کہ اسرائیل کے 20 فیصد شہری فلسطینی عرب ہیں جو کہ عربی کیساتھ ساتھ اس جدید عبرانی زبان پر بچپن سے عبور رکھتے ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Modern_Hebrew
 
معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ۔ عارف بھائی ہمارا مقصد ہجرت کرنا نہیں بلکہ اس زبان سے کچھ نہ کچھ آگاہی رکھنا ہے۔
 
احباب کا دھاگے کو پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ شعیب بھائی آپ اس دھاگے کو زیر نگرانی دھاگوں میں شامل کر لیں ۔ اور اگلے سبق کے بارے میں کیا خیال ہے؟
جی اشتیاق بھائی اگلا سبق اب پیش کردیا جائے تو بہتر ہوگا۔ اس سے قبل میں عبرانی ابجد کے متعلق کچھ بنیادی نکات پیش کردیتا ہوں۔
 
عربی و اردو کی طرح عبرانی بھی دائیں سے بائیں لکھی جاتی ہے۔
البتہ ان زبانوں کی طرح حروف ملا کر نہیں لکھے جاتے بلکہ علیحدہ علیحدہ لکھے جاتے ہیں۔
اور اس کے ابجدی حروف کی ترتیب مندرجہ ذیل ہے:
(اس سے احباب کو یاد رکھنے میں سہولت ہوگی)
ابجد ھوز حطی کلمن سعفص قرشت۔
 
عبرانی تو صیہونی ریاست اسرائیل کی قومی اور سرکاری زبان ہے۔ کیا آپ سب لوگ وہاں ہجرت کرنے کا سوچ رہے ہیں؟
http://ur.wikipedia.org/wiki/عبرانی_زبان
دنیا میں اسوقت صرف 70 لاکھ افرار جدید عبرانی بولتے ہیں جن میں سے اکثریت اسرائیلی شہریوں کی ہے۔ یاد رہے کہ اسرائیل کے 20 فیصد شہری فلسطینی عرب ہیں جو کہ عربی کیساتھ ساتھ اس جدید عبرانی زبان پر بچپن سے عبور رکھتے ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Modern_Hebrew
یہ بھی یہود کا کارنامہ ہے۔ ورنہ کس کے خیال میں تھا یہ عبرانی کے جانب واپس آئینگے۔
 
arifkarim

معطل
یہ بھی یہود کا کارنامہ ہے۔ ورنہ کس کے خیال میں تھا یہ عبرانی کے جانب واپس آئینگے۔
عبرانی یہود کی مقدس کتب کی زبان اول ہے تو ظاہر ہے انہوں نے اسی کی طرف لوٹنا ہے نا۔ ہندو اگر چاہتے تو آج ہندی کی بجائے سنسکرت بولتے لیکن شاید انہوں نے عبرانی زبان کی طرح اپنے مذہب کی مقدس زبان کی حفاظت نہیں کی۔
 
عارف بھائی کیا آپ بھی عبرانی زبان جانتے ہیں؟
 
حفاظت کا مفہوم؟ ویسے آج بھی یہ زبان ہندوستان میں خوب سمجھی جاتی ہے۔ اسکولوں میں بھی پڑھائی جاتی ہے۔ ہاں یہ ہم برصغیر کے مسلمانوں کی طرح عربی کو اپنی روز مرہ کی زندگی میں اپنا نہیں سکے۔
 
arifkarim

معطل
عارف بھائی کیا آپ بھی عبرانی زبان جانتے ہیں؟
نہیں لیکن میں نے ان صیہونیوں کی ویبسائیٹ پر پڑھا تھا کہ 1500 سال بعد بالآخر اردن کے ترجمہ دانوں نے یہود کے مقدس ترین نسخہ قانون یعنی تلمود کا عربی ترجمہ مکمل کر لیا ہے:
http://www.jpost.com/Opinion/Op-EdContributors/Article.aspx?id=273490
http://ur.wikipedia.org/wiki/تلمود
 
arifkarim

معطل
حفاظت کا مفہوم؟ ویسے آج بھی یہ زبان ہندوستان میں خوب سمجھی جاتی ہے۔ اسکولوں میں بھی پڑھائی جاتی ہے۔ ہاں یہ ہم برصغیر کے مسلمانوں کی طرح عربی کو اپنی روز مرہ کی زندگی میں اپنا نہیں سکے۔
جی میرا یہی مطلب تھا کہ روز مرہ کی زندگی میں سنسکرت استعمال نہیں ہوتی۔ جبکہ جدید عبرانی اسٹینڈرڈ عربی کیساتھ صیہونی ریاست اسرائیل کی سرکاری اور قومی زبان ہے۔ یاد رہے کہ صیہونی موومنٹ سے قبل عبرانی زبان صرف یہودی مذہبی کتب اور اسکولوں میں استعمال ہوتی تھی۔ صیہونیت کے جنم کے بعد اس عبرانی زبان کا احیاء نو ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے ہے دنیا بھر کے تمام صیہونی جو اسرائیل میں مختلف ممالک سے مختلف بولتیوں کیساتھ آئے تھے بالآخر کچھ نسلوں کے بعد جدید عبرانی بولنے لگ گئے آگئے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Revival_of_the_Hebrew_language
http://en.wikipedia.org/wiki/Jewish_languages#List_of_Jewish_languages
 
بیت مدراش
یشیفہ
عبرانی ادب
 
اگر آپ داخلہ کی خواہشمند ہیں تو سمجھیں آپ داخل دانشگاہ ہوچکیں۔ :) براہ کرم پابندی سے اسباق یاد فرمائیں اور ان کی مشق بہم پہونچائیں۔ :) :)
 
Top