گمنام زندگی
محفلین
یہ آپ پکڑم پکڑائی کیوں کھیلنے لگے ؟؟؟؟
ہماری طرف گرمیاں نہیں آتیں بھیا
ابھی نہیں ، گرمیوں کے بعد۔
چلو پھر جو بھی موسم ہے اس کے بعد!ہماری طرف گرمیاں نہیں آتیں بھیا
سو بس نو مور آرگومنٹس آن دس
آم کھانے کے بعد انٹرویو اچھا ہوتا ہے کیا ؟؟؟؟
ابھی نہیں ، گرمیوں کے بعد۔
تو کیا آپ آم بھجوانے کا بندوبست کر رہے ہیں؟
جانےمیرے لئے "یہ ہفتہ کیسا رہے گا "یہاں پر مینگو فیسٹیول شروع ہوا ہے اور پورا ہفتہ رہے گا۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ کمالاگر آپ اپنی تاریخ پیدائش بتا دیتے تو میں کچھ بتا ہی دیتا۔ خیر
جمعرات کو کھلے پیسے لیکر باہر جائیں۔ فقیروں سے ملاقات رہے گی۔
جمعہ کو نماز کا خاص اہتمام کریں۔ دلی مراد پوری ہونے کی امید ہے۔
ہفتہ کو موبائیل فون گھر ہی چھوڑ جائیں۔ ایسا نہ ہو کسی غنڈے موالی سے واسطہ پڑ جائے۔
اتوار کو صبح دیر تک سونے کی نوید ہے۔
سوموار کو باس کے سامنے آنے سے پرہیز کریں۔
منگل کو گھر میں دال پکتی نظر آ رہی ہے۔ اس لیے کھانا بازار سے کھا کر گھر آئیں۔
بدھ کو سسرالی رشتہ داروں میں سے کسی کے آنے کی امید ہے۔
اب یہاں سے کھسک لیں کہ یہ عثمان بھائی کے تعارف کا دھاگہ ہے۔
جب تک بھٹو زندہ ہے ، اس ٹاپک کو میں زندہ رکھوں گا
اب آپ سمجھ ہی گئے ہونگےارے میں تو اپنے کھولے گئے دھاگوں سے نظر بچا کر رہتا ہوں۔ یہ آپ لوگوں نے کہاں سے اُدھیڑ ڈالے ؟
کیا ؟اب آپ سمجھ ہی گئے ہونگے
جب تک بھٹو زندہ ہے ، اس ٹاپک کو میں زندہ رکھوں گا