گمنام زندگی
محفلین
میں ہوں وہ سو کالڈ ظالم ۔لگتا ہے کہ میرا صحیح معنوں میں تعارف تو اب احباب کے ہاتھوں ہو رہا ہے۔ کس ظالم نے یہ گم شدہ دھاگہ ڈھونڈ نکالا ہے۔
شکریہ ساجد بھائی۔
اورمیرے ہی سوالوں کا جواب آپ گول مٹول کر گئے
خوش آمدید عثمان صاحب
آپ کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے ہے اور آپ نے پاکستان میں کتنا وقت گزارا ؟؟