تعارف عثمان کا تعارف

عثمان

محفلین
میری بارہ ہزار پوسٹس ہونے کے بعد
ہاہاہا۔۔۔
اور کل صبح جب اٹھوں تو پتا چلے کہ انٹرویو کا دھاگہ میرا منتظر ہے۔ :LOL:
نہ بابا ۔۔۔ اس چکر میں نہیں آؤں گا۔
میرے تین ہزار مراسلے ہونے کے بعد! :)
اور ہاں تصویر بھی لگا دوں گا اپنی۔ بھیا کی صورت بھی دیکھ لینا۔ :)
یہ رشوت ٹھیک ہے نا! :ROFLMAO:
 

مقدس

لائبریرین
آپ کے دو ہزار ہونے تک پھر

تین ہزار پرا نہیں کب ہوں
تب میں ہوں یا نہ ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
25 جون 2010 تک اس دھاگے کے 35 پیغام تھے۔ اور گزشتہ بیس دنوں میں 80 مراسلے پوسٹ ہوئے ہیں، ابھی بھی رفتار کم ہے۔
 

عثمان

محفلین
گورنمنٹ سنٹرل ماڈل ہائی سکول سمن آباد سے میٹرک کیا۔ :)
اس دھاگے کی رفتار کتنی ہونی چاہیے اور کہاں تک لے جانا چاہتے ہیں۔ :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کہیں بڑے گول چکر کے پاس ہے یا ڈونگی گراؤنڈ کے پاس ہے یا ادھر این 700 کے آس پاس ہے؟
 

عثمان

محفلین
یہ کہیں بڑے گول چکر کے پاس ہے یا ڈونگی گراؤنڈ کے پاس ہے یا ادھر این 700 کے آس پاس ہے؟
سمن آباد کے تو چار گول چکر ہیں۔ اور ڈونگی گراؤنڈز بھی ایک سے زائد ہیں۔
سکول کے ایک گیٹ کے پاس دو ڈونگی گراؤنڈز موجود ہیں۔ جبکہ دوسرے گیٹ کے قریب ہی خضرا مسجد ہے۔
سکول سے گذرتے ہوئے آگے بسطامی روڈ آتی ہے۔
مزید یاد کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔ :)
 
Top