عجیب دھاگہ

شمشاد

لائبریرین
آپ رہنے دیں، قیصرانی کو ہی لگانے دیں حساب۔ پہلے ہی اس کو حساب کرتے تین دن تو ہی گئے ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
حساب کی ابتداء‌بالکل درست ہوئی ہے :)، اب آگے دیکھتے ہیں‌کہ کیا ہوا۔ میں‌نے سوچا کہ اپ ڈیٹ دے دوں۔ :wink:
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
ابتدا ہی کو چار دن لگ گئے تو انتہا تک تو پہنچتے پہنچتے چار ماہ تو لگ ہی جائیں گے۔
 

فریب

محفلین
میں نے تو دیا تھا مگر آپ کو نظر نہیں آیا شاید۔۔۔۔۔۔ کوشش کریں شاید مل جائے
 

شمشاد

لائبریرین
نقل کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اپنے اپنے تیر اور اپنے اپنے تُکے استعمال کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بوٹی مافیا بھی بند، ملتے جلتے جوابات بھی منسوخ کر دیئے جائیں گے۔
ممتحن بہت سخت ہے۔
 
Top