عجیب دھاگہ

قیصرانی

لائبریرین
پھر کتنے کروں؟ اس سے کم تو پھر وہی سترہ سال کی عمر کی طرف جا رہے ہیں۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
یار آپ حساب میں تو بہت ہی کمزور ہیں، دو دو کمپوٹر رکھے ہوئے ہیں پھر بھی حساب کرنا نہیں آتا۔

17 سال میں 100 سے 120 مہینے جمع کریں تو 27 سے 35 سال جواب آتا ہے کیا؟ :( :x :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
100 مہینے یعنی کہ 8 سال اور 4 ماہ، 120 مہینے یعنی 10 سال۔ تو میں نے دو کمپیوٹروں‌پر حساب کیا۔ دونوں کا جواب تو ملا کر زیادہ بن رہا تھا۔ میں‌کے خود ہی کمی کر کے بتا دیا۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے لکھا تھا “ 100 سے 120 کے درمیان “

یہ نہیں لکھا تھا کہ “ 100 اور 120 کو جمع کر لیں“

حساب تو کمزور تھا ہی، اردو بھی خاصی کمزور دکھائی پڑتی ہے۔
 

فریب

محفلین
شمشاد بھائی آپ اتنا مشکل حساب کیوں دے رہے ہیں آسان سے بتا دیں نا کہ 52 سال کا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو

میں 35 کا نہیں مان رہا اپ 52 کا بنا رہے ہیں :cry:
 
Top