شمشاد نے کہا:تو آپ کا معاملہ بھی ویزے پر اٹکا ہوا ہے۔
اللہ پاک ایسا نہ کریں کہ میںلیٹ ہو جاؤں۔ باقی آپ دعا کرتی رہیں۔بوچھی نے کہا:دیر نہ کریں ، آجائیں ورنہ میں گئی پھر کہیں آپکے ویزوں میں اتنی دیر نہ ہو کہ باجو ہی پھرُ ۔ ۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:تو آپ کا معاملہ بھی ویزے پر اٹکا ہوا ہے۔
تو آپکا بھی تو یہی کچھ ہے ، آپکا کہاں تک پہنچا ؟
قیصرانی نے کہا:جی، مگرکافی پہلے یہ وضاحت وہ کر چکے تھے کہ کئی ماہ سے مراد کئی سو ماہ ہیں۔
کئی ہزار لکھتا تو غالب کی بھتیجی صاحبہ نے جوتے مارنے تھے۔ وہ پہلے سے ہی اپنی جوؤں اور میری شرارتوںسے کئی دیگر ممبران کی طرح پریشان ہیں ۔ اس لئے کئی سو لکھا۔ اس کئی سو سے بھی کئی ہزار بن جائیں گے۔ عقل مند را اشارہ کافی است (عقل مند کو اشارہ کافی ہے )زکریا نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی، مگرکافی پہلے یہ وضاحت وہ کر چکے تھے کہ کئی ماہ سے مراد کئی سو ماہ ہیں۔
سو یا ہزار؟