عدنانی املا

احمد محمد

محفلین
یہ خصوصیات اور بھیا میں۔۔۔
توبہ کریں بھائی توبہ!!!
یہ تو آپ کو ماننا پڑے کہ ہمارے بھائی "شریف النفس اور دھیمے مزاج کے" ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ آپ کی طرح شریر اور ہماری طرح املا میں کچے ہیں!!!

خیر املا میں کچے تو آج کل ہم سب ہی ٹھہرے، تھینکس ٹو ٹچ کی بورڈ اینڈ ڈیم آٹو کریکٹ!!!
 

سید عمران

محفلین

سیما علی

لائبریرین
صندو ک میں راشن آرا گبیگم تھیں جن سے یہ لوڈشیغڈنگ کی آڑ میں ملا کرتے تھے!!!
یہ تو آپ کو ماننا پڑے کہ ہمارے بھائی "شریف النفس اور دھیمے مزاج کے" ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ آپ کی طرح شریر اور ہماری طرح املا میں کچے ہیں!!!

خیر املا میں کچے تو آج کل ہم سب ہی ٹھہرے، تھینکس ٹو ٹچ کی بورڈ اینڈ ڈیم آٹو کریکٹ!!!
بھیا اس میں دو رائے ہو ہی نہیں سکتیں کہ ہمارے بھائی شریف النفس اور انتہائی معصوم ہیں :):):):):)
 
Top