سیدہ شگفتہ
لائبریرین
نبیل بھائی پہلے سے تو تیار نہیں ہے دراصل آپ کی عربی میں ذاتی دلچسپی کے سبب خیال تھا کہ جو کچھ لکھنا ممکن ہو وہ آپ کی جانب ایمیل کردیتی ، تاہم آپکی تجویز کے مد نظر یہ تجرباتی پوسٹ ہے اور یقینا سے بڑھ کر کٹھن بھی ، امید ہے کہ مہوش اور فرید صاحب (اور فیصل عظیم بھائی بھی) آپ کے قیاس کو عملی جامہ پہنائیں گے علاوہ ازیں کمپیوٹر کے حوالے سے میرے بچکانہ و لا یعنی سوالات وقتا فوقتا آپ کے صبر کو آزمائیں گے سو نبیل بھائی آپ تیار رہیں
۔ فوری طور پر جزم (سکون) ، سلیش ، اور جدول کا استعمال ہے ۔ ۔سکون کی علامت دائرے کی صورت میں ہو تو بہتر ہے۔
۔ مزید یہ کہ کیا ء ہمزہ کی علامت کو (ا) الف کے اوپر اور (یا) نیچے لگانا ممکن ہو سکتا ہے اس طرح کہ (ا) کے اوپر اور (یا) نیچے (ء )کی علامت کسی بھی حرکت یا سکون کی علامت کے ساتھ دکھائی جاسکے؟