مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

چشم زدن میں منصب ہزاری کی منزل پر فائز ہونے کے اس کارنامۂ برق رفتار کو بنگاہ رشک ملاحظہ کرتے ہوئے مابدولت برادرم عرفان سعید کو قلب کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت محسوس کرتے ہیں ۔
:good: :zabardast1: :a6: بہت بہت :congrats: ہو ۔:):)
 
عرفان سعید

محفلین

حضورِ فیض گنجور کی ذرہ نوازی و فیضانِ نظر ہے کہ اس حقیر و فقیر و پر تقصیر کے ہزاری منصب کی فائز المرامی پر، ایک ادائے مشفقانہ و مخلصانہ سے تبریک و تہنیت کے پیغامِ دلنواز کو اپنے عالی حسنِ ظن سے مرصع الفاظِ زریں میں، اس پیکرِ عاجزی و انکساری پر سخاوت و فیاضی سے نچھاور فرما رہے ہیں۔مابدولت کی اس پیرایۂ دلنواز میں، اردو محفل میں میری کوتاہ قامتی کے باوصف، تحسین و ستائش کو اپنے لیے گراں بہا اور وقیع تحفہ جانتے ہوئے، بندہ قلبِ صمیم کے نہاں ، پنہاں و عیاں خانوں سے مشکوروممنون ہے۔
 
یاز

مبارک ہو۔ دو بچھڑے بھائی مل گئے ہیں۔
 
ہادیہ

:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
آپ کا سبجیکٹ "کیمسٹری" نہیں تھا کیا۔۔۔:atwitsend:
خیر۔۔ مبارک ہوآپ کو۔:goodluck::goodluck::goodluck::goodluck:
اتنا مشکل مراسلہ لکھنے کی وجہ سے آپ کو انہی پھولوں کے ساتھ مبارکباد دی جائے گی ۔۔ :heehee:
 
ہادیہ

محفلین
مجھے تو نیند نہیں آرہی تھی۔۔ سوچا فورم کا چکر لگاتی ہوں ۔۔ اور آتے ہی ایسا مراسلہ پڑھنے کو ملا کہ دماغ کے سارے "پرزے" ہل گئے۔۔:po_O
اب شرافت سے سوجانا ہی بہتر۔۔۔:sneaky::noxxx:
 
امید ہے سوتے میں کوئی ڈراؤنا خواب نہیں دیکھا ہو گا۔
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
بندہ مبارک باد کا جواب ہی دے دے۔۔ :unsure:
سب کی مبارکباد کا جواب دے دیا۔میری مبارکباد اچھی نہیں لگی کیا سرجی؟ :confused2:
 
آپ کی مبارکباد ہی تو سب سے اچھی لگی۔ اب کہاں سے لاؤں اتنے اچھے الفاظ جن میں کچھ تو جچتا ہوا جواب دے سکوں؟
اب نہیں ملتے تو نہ ملیں
آپ کی پرخلوص اور پرمزاح مبارک باد پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ! :happy:
 
منہ میٹھا۔۔۔ کس خوشی میں؟ :confused2:
ان کا منہ ویسے ہی میٹھا ہے۔۔ دیکھیں کیسی کیسی اردو جھاڑ رہے ہیں ۔۔:p
ارے جب کوئی مبارکباد دے تو صرف جواب ہی نہیں دیتے، منہ میٹھا کرواتے ہیں اس کا. گلہ کرنا تھا تو پورا کرنا تھا نا. :p
 
Top