کوئلا۔۔۔کوئل مذکر کو کیا کہیں گے؟
کوئلہ نہیں کوئلا۔۔۔
میل کوئل صاحب کہنے میں کوئی حرج نہیں۔۔کوئل مذکر کو کیا کہیں گے؟
نہیں کاشفی بھائی "قیصرانی جی" کہیں۔۔۔میل کوئل صاحب کہنے میں کوئی حرج نہیں۔۔
ویسے قیصرانی بھائی اور انیس الرحمٰن بھائی صحیح کہہ رہے ہیں۔۔
نہیں کاشفی بھائی "قیصرانی جی" کہیں۔۔۔
بھائی تو وہ ہمارے ہیں۔۔۔
جو حکم آپ کا بھائی۔۔نہیں کاشفی بھائی "قیصرانی جی" کہیں۔۔۔
بھائی تو وہ ہمارے ہیں۔۔۔
جو حکم آپ کا بھائی۔۔
قیصرانی میرے بھی بھائی ہیں۔۔پھڈا نہیں کریں۔۔ورنہ صحیح نہیں ہوگا اور میں رونے لگوں گا۔۔
کون کون سے جانور پالے ہوئے ہیں آپ نے۔۔نہیں شوق ہی ہے
میرے پاس خرگوش، اور کافی پرندے رہے پاکستان میں ۔ اب جنگلی حیات قید کرنا مجھے غلط لگتا ہےکون کون سے جانور پالے ہوئے ہیں آپ نے۔۔
مجھے بچپن میں شوق تھا کہ میں ہاتھی پالوں، ڈوگ پالوں، گھوڑا پالوں، خرگوش، مرغی، بکری، کاؤ، بھینس، باز اور چیتا۔۔ پال تو نہیں سکا۔۔لیکن چیل اُڑی ، مینا اُڑی وغیرہ میں ان کا نام لے کر کھیلتا رہتا تھا۔۔۔
میرے پاس خرگوش، اور کافی پرندے رہے پاکستان میں ۔ اب جنگلی حیات قید کرنا مجھے غلط لگتا ہے
ہیں ناں۔ اپنے ایچ اے خان صاحب پی ایچ ڈی ہیں۔ اور ایک بین الاقوامی یونیورسٹی میں پڑھاتے بھی ہیں۔شکریہ زیک آپ کی پی ایچ ڈی کہاں تک پہنچی؟ کیا اردو محفل کا کوئی اور ممبر پی ایچ ڈی ہے؟ رہا ؟ یا مستقبل میں ہو سکتا ہے؟
بچے نہیں، انڈےکوئل مذکر ہو یا مؤنث، بچے تو اسنے کسی اور کے گھونسلے ہی میں دینے ہیں۔ ٹھیٹ پاکستانیوں والی عادتیں ہیں اس پرندے کی۔ کرے کوئی بھرے کوئی!