عشبہ رانی بڑی سیانی

فرحت کیانی

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ اتی پالی ہے میری بھتیجی۔ اللہ نظرِ بد سے بچائیں۔
چلو بھئی عشبہ رانی جلدی سے بڑی ہو جائیں پھر ہم شاپنگ جائیں گے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ اتی پالی ہے میری بھتیجی۔ اللہ نظرِ بد سے بچائیں۔
چلو بھئی عشبہ رانی جلدی سے بڑی ہو جائیں پھر ہم شاپنگ جائیں گے۔
آمین۔پھپھو بش اب میں بڑا ہوتا پڑا ہوں۔ میں نے والکر لے لی ہے۔ جلد ہی جاؤں گا آپ کے ساتھ :) :)
 
Top