عشبہ رانی بڑی سیانی

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ !

یہ خوبصورت پوسٹ تو ہم نے آج دیکھی۔

اللہ اس بچی کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے بھائی۔۔۔ ! خوش رہیے۔
 
ماشاءاللہ۔ عشبہ رانی تو بہت ہی پیاری ہیں ۔تصاویر تو خوبصورت و دلکش ہیں ہی مگر جو انداز اپنائے ہوئے ہیں نا ان تصاویر میں انکا تو جواب نہیں ۔۔۔اور ساتھ میں آپکا لائیو تبصرہ بھی خوب مزا دے گیا ۔:)
اللہ تعالیٰ انھیں اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور نظر بد سے محفوظ بھی ۔آمین۔
 
ماشاءللہ :)

عشبہ چاچو کی جگہ خالی ہے یا تایا کی ۔ :)

تمہارے بابا کی شکایتیں کرنی ہیں مجھے ہیں کافی ساری ، جب لڑنے کا موڈ ہو بتانا بہت مواد ہے میرے پاس۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ عشبہ رانی تو بہت ہی پیاری ہیں ۔تصاویر تو خوبصورت و دلکش ہیں ہی مگر جو انداز اپنائے ہوئے ہیں نا ان تصاویر میں انکا تو جواب نہیں ۔۔۔ اور ساتھ میں آپکا لائیو تبصرہ بھی خوب مزا دے گیا ۔:)
اللہ تعالیٰ انھیں اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور نظر بد سے محفوظ بھی ۔آمین۔
آمین :)

بہت خوبصورت تصاویر ہیں ماشااللہ ! عشبہ خوبصورت نام ہے۔ مطلب کیا ہے اس کا نیرنگ خیال
یہاں اس کا مطلب تفصیل سے لکھا تھا۔ :)

ماشاءللہ :)

عشبہ چاچو کی جگہ خالی ہے یا تایا کی ۔ :)

تمہارے بابا کی شکایتیں کرنی ہیں مجھے ہیں کافی ساری ، جب لڑنے کا موڈ ہو بتانا بہت مواد ہے میرے پاس۔
محب بھائی کیا شکایتیں لگانے لگے ہیں۔ مجھے ہی بتا دیں۔۔۔ :p
 
بالکل مگر فائدہ کوئی نہیں کیونکہ ڈانٹ پکی ہے اب۔
میں نے کہنا ہے اسے کہ تمہارے بابا اب پڑھائی میں دلچسپی نہیں لے رہے۔
تم سمجھاؤ کہ اچھے بابا پڑھنے میں کوتاہی نہیں کرتے ورنہ کل کو تمہیں کس منہ سے پڑھنے کو کہیں گے۔ :LOL:
 
محب بھائی واقعی آجکل بہت زیادہ لاپرواہی ہو رہی ہے۔ مگر یہ مجبوراً ہے۔ :)
 
چلو ٹھیک ہے ، مگر جھانک کر وہاں ایک آدھ پیغام ہو جائے تو حوصلہ رہتا ہے کہ بندے موجود ہیں ورنہ تو سنسان و ویران ہو جاتا ہے گوشہ پائتھون :)۔

ویسے بھی اب چار ہفتوں کا جائزہ اور اگلے ہفتہ شروع کرنے ہیں اب ورنہ عشبہ سے شکایت پکی۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
عید سے چند روز پہلے میں اور عشبہ بارش میں بھیگتے اور ساتھ ساتھ چلتے ہوئے
1006329_10152126936071978_1544893904_n.jpg

عشبہ ہینڈفری لگا کر میوزک سننے کے چکر میں
61225_10152108128951978_1010249514_n.jpg

مسکراہٹ
946807_10152032102446978_1991145106_n.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت کیوٹ لگ رہی ہے عشبہ ۔۔ ماشاء اللہ ! :)
اور نینی بھیا سب سے اوپر والی تصویر مجھے بہت اچھی لگی
ایک اور تصویر ہے۔۔ اس میں یہ ہاتھ چھڑا کر بھاگ رہی ہے۔۔۔ :)

:)

ماشاء اللہ
چشم بد دور۔
آمین :)
 
Top