نیرنگ خیال
لائبریرین
میرے ساتھ چلتے چلتے یکلخت عشبہ نے ہاتھ چھڑایا اور بھاگ کر برآمدے میں چھت کے نیچے پناہ لی۔۔۔
لگا دی گڑیاتو وہ بھی لگائیں ناں جلدی سے
ہاؤ سوئیٹمیرے ساتھ چلتے چلتے یکلخت عشبہ نے ہاتھ چھڑایا اور بھاگ کر برآمدے میں چھت کے نیچے پناہ لی۔۔۔
نہیں ہم کافی دیر نہاتے رہے۔۔۔ بس یہ حرکت کی اس نے۔۔۔ اور اس کی والدہ نے تصویر میں اس لمحے کو محفوظ کر لیا۔۔۔ تھوڑی دیر بعد دوبارہ آگئی۔۔۔ہاؤ سوئیٹ
کہتی ہوگی میرا اتنا پیار فراک گیلا ہو جائے گا بارش میں
بھیا آپ یہ والی تصویر اپنے اوتار میں لگائیں ناںنہیں ہم کافی دیر نہاتے رہے۔۔۔ بس یہ حرکت کی اس نے۔۔۔ اور اس کی والدہ نے تصویر میں اس لمحے کو محفوظ کر لیا۔۔۔ تھوڑی دیر بعد دوبارہ آگئی۔۔۔
اچھا گڑیا۔۔۔ لگا دیتے ہیں۔۔۔ لو دیکھ لو۔۔۔بھیا آپ یہ والی تصویر اپنے اوتار میں لگائیں ناں
تھینک یو بھیااااچھا گڑیا۔۔۔ لگا دیتے ہیں۔۔۔ لو دیکھ لو۔۔۔
جی گڑیا۔۔۔۔تھینک یو بھیااا
یہ ٹھیک ہے اب اس کو دیر تک چینج مت کرئیے گا اچھا
شکریہ غدیر۔۔۔ بس یہ لڑی کہیں نیچے دبی پڑی تھی۔۔۔ امراؤ جان ادا اسے باہر نکال لائی تو ہم نے سوچا کچھ نئی تصاویر بھی شریک کر دیتے ہیں۔۔۔اففففف یہ لڑی پہلے کیوں نہیں گزری میری نظروں سے---
اتنی پاری شوہنی سی بے بی ہے
ہر تصویر میں اتنی پاری پاری لگ رہی ہے کہ میرا دل چاہ رہا ہے شوہنا کو ڈھیررررررر ساراااااااااااا پیار کروں
اللہ اسے اپنے بابا جان اور ماما جان کی شفقت کے سائے تلے یونہی ہنستا مسکراتا رکھے --آمین
بہت اچھا کیا بھیا جانشکریہ غدیر۔۔۔ بس یہ لڑی کہیں نیچے دبی پڑی تھی۔۔۔ امراؤ جان ادا اسے باہر نکال لائی تو ہم نے سوچا کچھ نئی تصاویر بھی شریک کر دیتے ہیں۔۔۔
خوب مزے کیے یعنیمیرے ساتھ چلتے چلتے یکلخت عشبہ نے ہاتھ چھڑایا اور بھاگ کر برآمدے میں چھت کے نیچے پناہ لی۔۔۔
بھئی اس بات کی تو کوئی ضمانت نہیں کہ وقفہ آئے گا یا نہیں۔۔۔۔بہت اچھا کیا بھیا جان
اب یہاں تصاویر لگانے میں کوئی طویل وقفہ نہیں آنا دیجیئے گا
اور عشبہ گڑیا کو میری طرف سے ڈھیر سارا پیار کیجیے گا
بالکل۔۔ اس شعر کی صورتخوب مزے کیے یعنی
اور دعا ہے کہ دھنک کیا دنیا کے سارے رنگ جو مسرت و کامرانی کی علامت ہوں گڑیا رانی کی زندگی میں کھلے رہیں، آمینبالکل۔۔ اس شعر کی صورت
پانی کے یہ جو پھول ہیں رُخ پر کھلے ہوئے
اِن میں دھنک کے رنگ ہیں سارے گھلے ہوئے
آمین۔۔۔اور دعا ہے کہ دھنک کیا دنیا کے سارے رنگ جو مسرت و کامرانی کی علامت ہوں گڑیا رانی کی زندگی میں کھلے رہیں، آمین
میرے ساتھ چلتے چلتے یکلخت عشبہ نے ہاتھ چھڑایا اور بھاگ کر برآمدے میں چھت کے نیچے پناہ لی۔۔۔
عشبہ چلو ہم دونوں نہاتے ہیں بارش میں ۔۔۔
بھئی عشبہ کو اور اسکی پھوپھو کو بارش میں نہانے میں بڑا مزا آتا ہے۔۔۔
اب بارش ہوگی تو ضرور عشبہ کو بھیج دوں گا آپ کے ساتھ۔۔۔ ۔
مگر اس دن پھپھو میسر نہ تھی۔۔۔ تو پاپا کو ساتھ دینا پڑا۔۔۔بھئی عشبہ کو اور اسکی پھوپھو کو بارش میں نہانے میں بڑا مزا آتا ہے۔۔۔