نیلم
محفلین
کلاسک تصاویر ہیں بارش والی دونوںمیرے ساتھ چلتے چلتے یکلخت عشبہ نے ہاتھ چھڑایا اور بھاگ کر برآمدے میں چھت کے نیچے پناہ لی۔۔۔
کلاسک تصاویر ہیں بارش والی دونوںمیرے ساتھ چلتے چلتے یکلخت عشبہ نے ہاتھ چھڑایا اور بھاگ کر برآمدے میں چھت کے نیچے پناہ لی۔۔۔
شکریہ تصاویر سراہنے کا۔کلاسک تصاویر ہیں بارش والی دونوں
ماشاءاللہ۔ بہت پیاری تصویر۔ عشبہ بڑی ہو گئیں ماشاءاللہ۔عشبہ فیصل مسجد میں چہل قدمی کرتے ہوئے
جی۔۔۔۔ اب بولنے کی کوشش بھی کرنے لگی ہے۔۔۔۔ماشاءاللہ۔ بہت پیاری تصویر۔ عشبہ بڑی ہو گئیں ماشاءاللہ۔
شو شویٹ ۔جی۔۔۔ ۔ اب بولنے کی کوشش بھی کرنے لگی ہے۔۔۔ ۔
زین العابدین کو بلاتی ہے "منے۔۔۔ میرے بھائی۔۔۔ "
آمینمیری بہت سی دعائیں عشبہ رانی اور زین کے لئے۔ آمین
ماشاءاللہ ۔۔عشبہ فیصل مسجد میں چہل قدمی کرتے ہوئے
ماشاءاللہ ۔۔
ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔ ! عشبہ رانی تو بہت ہی پیاری لگ رہی ہیں۔
اوئے شونو ۔۔بہت پیاری لگ رہی ہے عشبہعشبہ فیصل مسجد میں چہل قدمی کرتے ہوئے
بالکل شیف مانو۔۔۔۔ارے کیوٹو اپنے پاپا سے اور بھی ملنے لگی ہو اب ۔۔۔
اوئے شونو ۔۔بہت پیاری لگ رہی ہے عشبہ
آمینماشاء اللہ
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ دونوں جہانوں کی نعمتیں عطا فرمائے۔
ماشاء اللہعشبہ فیصل مسجد میں چہل قدمی کرتے ہوئے
میرا دل کر رہا ہے عشبہ کے گالوں کو ایسے ایسے کر کے کھینچوں، گولو مولو بہت پیاری لگ رہی ہےعشبہ فیصل مسجد میں چہل قدمی کرتے ہوئے