عشبہ رانی بڑی سیانی

ماہی احمد

لائبریرین
میرے ساتھ چلتے چلتے یکلخت عشبہ نے ہاتھ چھڑایا اور بھاگ کر برآمدے میں چھت کے نیچے پناہ لی۔۔۔ :)

14455_10152129678721978_2003962808_n.jpg
دونوں ابا بیٹی خوب مزے کر رہے ہیں۔
ماشااللہ :love:
یہی تو یادگار رہ جاتی ہیں۔۔۔​
 
بچے من کے سچے، سارے جگ کی آنکھ کے تارے
یہ وہ ننھے پھول ہیں جو سب کو لگتے پیارے
پیاری بٹیا انکل کا چھلام قبول کلو۔۔۔۔تہمالے لئے ڈھیروں دعائیں:)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت پیاری تصاویر ہیں ماشاءاللہ۔ اب جب کہ میرا بیٹا تقریباً 2 سال کا ہو چکا ہے تو اس کی پرانی تصاویر دیکھ کر ہنسی آتی ہے کہ کیسی کیسی شکلیں بنایا کرتا تھا۔ اللہ عشبہ رانی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے :)
بالکل۔۔۔ میرے پاس خیر آجکل زین ہے عشبہ ہی کی کاپی ہے یہ بھی :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین

نایاب

لائبریرین
آمین یا رب العالمین
اور سمجھدار بھی :)
نہ صرف سمجھدار بلکہ ماشاءاللہ اپنی اماں سے چار ہاتھ آگے ۔۔۔
بابا جانی کو وہ سب کچھ اک پل میں سمجھا دیتی ہیں جو کہ ان کی اماں اپنی بیس سال کی گفتگو میں نہ سمجھا سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
Top