اچھاااااا کون آیا ہے مجھے تو نہیں معلوم ہےیہ کون آیا ہے بھلا!!!
اتنا بھی بھلا کوئی نہیں جی!!!اچھاااااا کون آیا ہے مجھے تو نہیں معلوم ہے
بھلا سا کچھ نام تھا
اچھاااااااتنا بھی بھلا کوئی نہیں جی!!!
اور ویسے بھی اتنا عرصہ غائب رہنے کے بعد نام تو بھول ہی جاتا ہے !!!تو مجھے تو خود نہیں معلوم کہ کون آیا ہے!!!
تے ہور کیہہ!
اچھاااااا
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انسان چھوٹےبھیا
تے ہور کیہہ!
شو مچ ٹرو
بالکل نایاب بھائی۔۔۔۔نہ صرف سمجھدار بلکہ ماشاءاللہ اپنی اماں سے چار ہاتھ آگے ۔۔۔
بابا جانی کو وہ سب کچھ اک پل میں سمجھا دیتی ہیں جو کہ ان کی اماں اپنی بیس سال کی گفتگو میں نہ سمجھا سکے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت دعائیں
ہمیں آپ کا کوئی شکریہ نہیں ادا کرنا۔۔۔ماشاءاللہ - اللہ تعالٰی عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
شکریہ نیلمیماشاءاللہ بہت ہی کیوٹ ہے عشبہ
شکریہ قیصرانی بھائیماشاء اللہ بہت پیاری لگ رہی ہے عشبہ رانی
بہت شکریہ ذیشان بھائیماشاء اللہ۔ بارش والی تصویر تو کمال ہے۔
غالبا نام ہی بھلا تھا۔۔۔ نام کے پیچھے تو کوئی شیطان ہی تھا۔۔۔۔ شکل بھی لگائی ہوئیاچھاااااا کون آیا ہے مجھے تو نہیں معلوم ہے
بھلا سا کچھ نام تھا
جی ضرور۔۔۔ انشاءاللہ جلد ہی۔۔۔اب زین راجا بڑا پیارا اور دلارا تھریڈ بھی پوسٹ کریں
شیطانی نہیںغالبا نام ہی بھلا تھا۔۔۔ نام کے پیچھے تو کوئی شیطان ہی تھا۔۔۔ ۔ شکل بھی لگائی ہوئی
اتنے تکلفات بھائی جی؟شکریہ قیصرانی بھائی
وہی وہی۔۔۔۔۔شیطانی نہیں
ایویں۔۔۔۔ منہ کا ذائقہ بدلنے کو۔۔۔۔۔اتنے تکلفات بھائی جی؟
تو بھائی جی منہ کا ذائقہ بدلیں، اسے کڑوا تو نہ کریںوہی وہی۔۔۔ ۔۔
ایویں۔۔۔ ۔ منہ کا ذائقہ بدلنے کو۔۔۔ ۔۔