چین سے جینے کی کچھ تدبیر کرنی ہی پڑی
اُن سے وابستہ مجھے تقدیر کرنی ہی پڑی عشق کیا ہے؟ عاشقی کیا ہے؟ وفا کیا چیز ہے؟
ہم کو ہر اجمال کی تفسیر کرنی ہی پڑی
عبد الجبار نے تو گاانا یاد دلا دیا، پہلے اسے سن لو
دل لگا کر ہم یہ سمجھے دل لگی کیا چیز ہے
عشق کہتے ہیں کسے اور عاشقی کیا چیز ہے
یوں تو یہ بھی شعر ہی ہے، پھر بھی ایک اور شعر:
مریضِ عشق پر رحمت خدا کی
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی