یہ آپکا قائد تحریک انصاف کے قائد کو کیو ں سلام ٹھوک رہا ہے؟
کیونکہ سلام لینے والا آج کل پرویز مشرف کے دشمنوں کو ٹھوک رہا ہے۔۔یہ آپکا قائد تحریک انصاف کے قائد کو کیو ں سلام ٹھوک رہا ہے؟
قائد اعظم ایک اصطلاح ہے جو محمد علی جناح سے منسوب ہے۔ باقی کسی کو عظیم قائد یا قائد عظیم کہنا توہین نہیں ہے۔ باقی آپ کو شاید علم نہیں کہ آپ کا پہلا فقرہ بہت سارے محفلین کی دلی خواہش ہےاگر یہ عمل جائز ہوتا تو میں اپنا سر پھاڑ لیتا۔ آپ نے مشرف اور قائد کا ذکر اکٹھا کیوں کیا اگر منتظم ہوتا تو دھاگہ حذف کرتا۔ معذرت۔ آپ مشرف کے لیے الگ کونا چاہئے تھا قائد کے لیے جتنے مرضی دھاگے کھولتے۔
اگر آپ سمیت سب کی رائے ہے تو میں یہ محفل چھوڑ کر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چلا جاتا ہوں۔؟ توہین مشرف اور قائد و اکٹھا کرنا ہے قائد کہنا نہیںقائد اعظم ایک اصطلاح ہے جو محمد علی جناح سے منسوب ہے۔ باقی کسی کو عظیم قائد یا قائد عظیم کہنا توہین نہیں ہے۔ باقی آپ کو شاید علم نہیں کہ آپ کا پہلا فقرہ بہت سارے محفلین کی دلی خواہش ہے
کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا گستاخ اکھیاں کتھے جا لڑیاں۔
محفل چھوڑنے نہیں بلکہ سر پھاڑنے والی بات کہی تھیاگر آپ سمیت سب کی رائے ہے تو میں یہ محفل چھوڑ کر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چلا جاتا ہوں۔؟ توہین مشرف اور قائد و اکٹھا کرنا ہے قائد کہنا نہیں
بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے میں تو انکا بندہ بنوں گا جن کو خدا کے بندوں سے پیارہے۔محفل چھوڑنے نہیں بلکہ سر پھاڑنے والی بات کہی تھی
ہماری جان گئی ان کا مذاق ٹھہرا@کشفیمحفل چھوڑنے نہیں بلکہ سر پھاڑنے والی بات کہی تھی