محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
محمد خلیل الرحمٰنبابا یہ خلیل میاں کون ہیں - اتنا عروض نے نہیں ستایا جتنا انہوں نے تنگ کر رکها ہے - - - - -
محمد خلیل الرحمٰنبابا یہ خلیل میاں کون ہیں - اتنا عروض نے نہیں ستایا جتنا انہوں نے تنگ کر رکها ہے - - - - -
صبح و شام پر تو بات ہو چکی ہے۔لگتا ہے دوسرا مصرع وزن میں نہیں۔ صبح کے ہجوں پر غور کیجیے
گویم مشکل و گر نگویم مشکل
پہلی غزل ہی بہتر ہے۔ باقی تو خانہ پری ہے۔
کچھ فاش اغلاط سرسری مطالعے کے بعد۔
مَرَض درست ہے، ’ر‘ پر زبر۔ تم نے ساکن باندھا ہے درد کے وزن پر۔
پیٹتا کم بخت سر جاتا ہے کیا
محاورہ سر پیٹنا یا سر پیٹتے جانا ہوتا ہے۔ لیکن ’پیٹتا‘ اور ‘سر‘ کے بیچ کم بخت ’کم بخت‘ آ گیا ہے جو محاورہ سمجھنے نہیں دے رہا ہے۔
صبح و شام پر تو بات ہو چکی ہے۔
@عظیم، ابھی بھی تک بندی جاری ہے!!!
عظیم ہمارا دوستانہ مشورہ مانیے اور دھڑا دھڑ غزلین پوسٹ کرنے کے بجائے ، ان غلطیوں پر توجہ دیجیے جن کی طرف اساتذہ توجہ دلا رہے ہیں۔ آپ نے ابھی تک اساتذہ کے کسی بھی مشورے پر عمل کرکے اپنی کسی بھی غلطی کو بہتر نہیں کیا ہے ( فار دی ریکارڈ)۔
جس غزل کی استاد ،الف عین بات کررہے ہیں پہلے اس غزل کے زیرِ تبصرہ شعروں کو دوبارہ کہیے اور استاد کی رائے لیجیے، پھر آگے بڑھیے۔ مع السلام

بابا بیچارے کی جان بخشی کردیجیے۔ یا پھر انہیں یہ غزلیں ذاتی پیغام میں بھیج دیا کیجیے۔ نا کوئی اور پڑھے گا، اور نا ہی جزُ بزُ ہوگا۔خلیل بھائی یہ کام بابا پر چھوڑ رکھئے ۔
بارشیں تک ڈرا رہی ہیں آج
ساتھ اپنے رلا رہی ہیں آج
میں بهی زندہ ہوں اس خرابے میں
شور کرکے بتا رہی ہیں آج
بارشیں تک ستا رہی ہیں آج
بارشیں آزما رہی ہیں آج
اگر آپ چاہیں تو ہم آپ کے لیے اصلاحِ سخن میں ایک دھاگہ بناکر آپ کی ساری غزلیں اس میں منتقل کردیتے ہیں؟ پھر اگلی غزلیں بھی اسی میں پوسٹ کرتے رہیے۔بابا مجھے نہیں معلوم کہ کہاں ارسال کرنی ہے ۔ اور کیوں ۔
اگر آپ چاہیں تو ہم آپ کے لیے اصلاحِ سخن میں ایک دھاگہ بناکر آپ کی ساری غزلیں اس میں منتقل کردیتے ہیں؟ پھر اگلی غزلیں بھی اسی میں پوسٹ کرتے رہیے۔