تو پھر یہ سب مبالغہ آرائی ہو رہی ہے؟
یونہی سمجھ لیجئے ۔ ستھیا گیا ہوں ۔
تو پھر یہ سب مبالغہ آرائی ہو رہی ہے؟
گویا اپنے قیمتی ہنر اور وقت کو کارِ کذب و لایعنی میں وقف کرنے کا مصمم تحیہ کر رکھا ہے؟یونہی سمجھ لیجئے ۔ ستھیا گیا ہوں ۔
گویا اپنے قیمتی ہنر اور وقت کو کارِ کذب و لایعنی میں وقف کرنے کا مصمم تحیہ کر رکھا ہے؟
اچھی غزل ہے۔ لیکن یہ دونوں اشعار سمجھ میں نہیں آئے
عجب عاشق ہُوں رو رو حال دِل کا
زمانے کو سنانے پر تُلا ہُوں
مِری آوارگی کا کیا بَتاؤں
کہ خاک اپنی اُڑانے پر تُلا ہُوں