طالب سحر
محفلین
درست-یہ صرف سٹیٹک ویب سائٹس کو ڈاؤنلوڈ کر سکتا ہے
بظاہر تو سخن سرا ڈائنامک ویب سائٹ نہیں لگ رہی ہے-یہ ڈائنامک ویبسائٹ ہے۔
درست-یہ صرف سٹیٹک ویب سائٹس کو ڈاؤنلوڈ کر سکتا ہے
بظاہر تو سخن سرا ڈائنامک ویب سائٹ نہیں لگ رہی ہے-یہ ڈائنامک ویبسائٹ ہے۔
آپ ربط چیک کریں، یہ سمپل ایچ ٹی ایم ایل نہیں ہیں۔ لازمی بیک اینڈ پر ڈیٹابیس سے ڈیٹا آ رہا ہے۔درست-
بظاہر تو سخن سرا ڈائنامک ویب سائٹ نہیں لگ رہی ہے-
http://www.datascraping.co/کیا ڈائنامک ویب سائٹ کو بھی ڈاؤنلوڈ کر لے گا؟
کلامِ اقبال تو اقبال اکیڈمی کی ویب سائٹ پر ایچ ٹی ایم ایل فائلز کی صورت میں تھا، تو ایچ ٹی ٹریک سے ویب سائٹ ڈاؤنلوڈ ہو گئی تھی۔
یہ ڈائنامک ویبسائٹ ہے۔
اگر کوئی سافٹ وئیر موجود ہے تو ضرور بتائیے۔
بیک اینڈ پر ڈیٹابیس ہے اور سائٹ پی ایچ پی میں ہے مگر ویب پیج ایچ ٹی ایم ایل میں ہی ہے نہ کہ ایجیکس وغیرہ۔ لہذا اکثر سکریپر اسے ڈاؤنلوڈ کر لیں گے۔آپ ربط چیک کریں، یہ سمپل ایچ ٹی ایم ایل نہیں ہیں۔ لازمی بیک اینڈ پر ڈیٹابیس سے ڈیٹا آ رہا ہے۔
آپ درست کہ رہے ہیں- زیک کے بتا ئے ہوئے طریقے سے کوشش کریں۔ اگر وہ بھی کام نہ کرے تو تصنیف حیدر سے رابطہ کریں جن کی کلیاتِ میر کی ان پیج فائلزسے سخنور والوں نے یہ بلاگ بنایا ہے- (ادبی دنیا پر دیا گیا ڈاونڈلوڈ کا ربط اب کام نہیں کرتا ہے-)آپ ربط چیک کریں، یہ سمپل ایچ ٹی ایم ایل نہیں ہیں۔ لازمی بیک اینڈ پر ڈیٹابیس سے ڈیٹا آ رہا ہے۔
جی، اس ربط پر نیچے میرا کمنٹ موجود ہے۔۔ اگر وہ بھی کام نہ کرے تو تصنیف حیدر سے رابطہ کریں جن کی کلیاتِ میر کی ان پیج فائلزسے سخنور والوں نے یہ بلاگ بنایا ہے- (ادبی دنیا پر دیا گیا ڈاونڈلوڈ کا ربط اب کام نہیں کرتا ہے-)
فی الحال تو دیے گئے طریقہ کے مطابق کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ ایرر آ رہا ہے:خاص طور پر یہ لنک دیکھیں:
http://www.datascraping.co/doc/questions/138/how-to-scrape-data-behind-a-link
Invalid URI: The URI scheme is not valid.
حضور میر کا کلام ان پیج میں تھا۔ اسے یونی کوڈ میں اس سائٹ پر اپ لوڈ کیا گیا۔ آپ کس صورت میں میر کے کلام پر کام کرنا چاہتے ہیں؟ اسی صورت میں آپ کو مہیا کر دیا جائے گا۔یہ صرف سٹیٹک ویب سائٹس کو ڈاؤنلوڈ کر سکتا ہے
فی الحال تو دیے گئے طریقہ کے مطابق کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ ایرر آ رہا ہے:
کل دوبارہ دیکھتا ہوں۔کوڈ:Invalid URI: The URI scheme is not valid.
سب سے مناسب تو یہ ہو گا کہ تمام غزلیں الگ الگ ٹیکسٹ فائلز میں ہوں. ورنہ ایک ہی ٹیکسٹ فائل میں بھی ہو جائے تو کام چل جائے گا. ان پیج فائلز مل جائیں. تب بھی ٹھیک ہے.حضور میر کا کلام ان پیج میں تھا۔ اسے یونی کوڈ میں اس سائٹ پر اپ لوڈ کیا گیا۔ آپ کس صورت میں میر کے کلام پر کام کرنا چاہتے ہیں؟ اسی صورت میں آپ کو مہیا کر دیا جائے گا۔
سب سے مناسب تو یہ ہو گا کہ تمام غزلیں الگ الگ ٹیکسٹ فائلز میں ہوں. ورنہ ایک ہی ٹیکسٹ فائل میں بھی ہو جائے تو کام چل جائے گا. ان پیج فائلز مل جائیں. تب بھی ٹھیک ہے.
مہرنستعلیق کے ساتھ اسکرین شاٹس بھی تو دیجیے۔بڑے عرصہ کے بعد ایپ کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔
اس اپ ڈیٹ کی خصوصیات:
1۔ اینڈرائڈ 4.3 اور جدید فونز کے لئے نوٹو نستعلیق کو مہر نستعلیق سے تبدیل کر دیا ہے۔ اس سے پہلے نستعلیق سپورٹ اینڈرائڈ 5.0 یا زائد کے لیے تھی۔
2۔ اینڈرائڈ 4.4 اور زائد پر اب شاعری جسٹفائڈ نظر آئے گی اور زوم کے بٹن کی جگہ دو انگلیوں سے pinch zoom اپلائی کر دیا ہے۔
3۔ کلام میں موجود پروف ریڈنگ کے اب تک کے رپورٹڈ مسائل کو حل کر دیا ہے۔
کسی کو بھی اگر کوئی مسئلہ آتاہے تو ضرور آگاہ کیجیے گا۔ جزاک اللہ
یہ لیجیے جنابمہرنستعلیق کے ساتھ اسکرین شاٹس بھی تو دیجیے۔
اب سونے پہ سہاگہ ہوا۔ کیا ہی منظر ہے۔ اینڈرائیڈ سمارٹ فون خریدنے کی ضرورت شدید تر ہورہی ہے۔ بہت خوب۔یہ لیجیے جناب
ویسے پلے سٹور پر بھی سکرین شاٹس اپڈیٹ کر دی ہیں.
آٹو کشیدہ فونٹ میں نہیں. اور مینولی کرنا میرے لیے ممکن نہیں.اب سونے پہ سہاگہ ہوا۔ کیا ہی منظر ہے۔ اینڈرائیڈ سمارٹ فون خریدنے کی ضرورت شدید تر ہورہی ہے۔ بہت خوب۔
میرا مشورہ ہے کہ ب، ت، ک وغیرہ کے آخری اشکال کو کشیدہ رکھیں، حسن دوبالا ہوجائے گا۔
تابش بھائی یہ کون سا مشکل کام ہے بھلا۔ متلاشی بھائی سے کشیدہ والا ورژن لے لیں (جس میں ب، ت، ک وغیرہ کے عام اشکال کی جگہ کشیدہ اشکال شامل ہوں گے) جو خاص آپ کے/شعری ایپس کے لیے ہو۔ ان کے لیے یہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔آٹو کشیدہ فونٹ میں نہیں. اور مینولی کرنا میرے لیے ممکن نہیں.
بنیادی اشکال کی جگہ کشیدہ اشکال لگا دینا مسئلے کا حل نہیں ہے آصف اثر بھائی۔ جسٹیفیکیشن آلٹرنیٹ لگانے پڑیں گے ۔ وہ میں لگا تو دوں لیکن مجھے یہ علم نہیں کہ وہ موبائل پر کام بھی کریں گے کہ نہیں۔ کیوں کہ اس طرح کے ایڈوانسڈ فیچرز کو آفس کے لیٹسٹ ورژن اور ان ڈیزائن وغیرہ ہی سپورٹ کرتے ہیں اب تک۔تابش بھائی یہ کون سا مشکل کام ہے بھلا۔ متلاشی بھائی سے کشیدہ والا ورژن لے لیں (جس میں ب، ت، ک وغیرہ کے عام اشکال کی جگہ کشیدہ اشکال شامل ہوں گے) جو خاص آپ کے/شعری ایپس کے لیے ہو۔ ان کے لیے یہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔
امید ہے متلاشی اس سلسلے میں بھرپور تعاون کریں گے۔