علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

سب بتا دیا تو پھر پوچھنے کو کیا رہ جائے گا

ویسے بھی کاروباری مسابقت کا دور ہے سب دکانوں کا نہیں بتا سکتا :lol:
 

ماوراء

محفلین
جاوید اقبال اور شمشاد بھائی کی وجہ سے ہم بہت جلد ہی اپنی منزل پر پہنچ جائیں گے۔ انشاءاللہ۔


بہت خوب شمشاد بھائی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے ایسا کیا کر دیا، صرف 30 صفحے ہی تو لکھے ہیں۔ اتنے تو اور بھی کئی اراکین نے لکھ لیے ہیں۔ ہاں جاوید صاحب کی بات الگ ہے اور صحیح معنوں میں داد کے مستحق ہیں۔ اگر یہی رفتار رہی ان کی تو بہت جلد یہ کتاب ختم ہو جائے گی۔
 
شمشاد جاوید کی رفتار کے بعد آپ کا آسرا ہے کتاب کو۔

آپ جاوید کی تعریف کریں ہم آپ کی اور جاوید کی تعریف کرتے ہیں ، اس طرح تعریف برابر تقسیم ہوتی رہے گی ۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ محب۔ کوشش کروں گا کہ آپ کی امیدوں پر پورا اتروں۔

پہلے بھی عرض کی تھی کہ اس گیدڑ سنگھی کہ کچھ حصہ ہمیں بھی عطا ہو جائے لیکن آپ نے درخورِ اعتنا ہی نہ سمجھا۔ اب پھر استدعا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء اور محب، علی پور کا ایلی کا سٹاک ختم ہو رہا ہے۔ براہٍ کرم مزید سکیننگ کا بندوبست کرا لیا جائے
قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو تقسیم کا سٹاک ہوا ناں، مکمل کتنے صفحے ہو گئے ہیں۔

میرے خیال میں تو اچھا خاصا لکھا جا چکا ہے۔
 
Top