سارہ خان نے کہا:قیصرانی نے کہا:سارہ آپ لکھنے کا کام آف لائن ایم ایس ورڈ یا اردو ایڈیٹر لائٹ میں کر لیا کریں، اور فورم پر صرف کاپی پیسٹ کیا کریں۔ اس سے یہ نقصان نہیں ہوگا انشاء اللہ
قیصرانی
شکریہ قیصرانی ۔۔۔۔لیکن مجھے ایم ایس ورڈ پر لکھنے کا طریقہ نہیں ًمعلوم۔۔ ۔۔۔اور اردو ایڈیٹر لائٹ کیا ہے ۔۔یہ بھی نہیں پتا۔۔۔
سارہ خان نے کہا:سارہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1-35 میں نے تو چند صفحات لکھنے کا سو چا تھا ۔۔۔۔اصل میں 35 صفحات لکھنا بھی کوئی بڑا مسئلہ نہیں ۔۔۔۔۔لیکن آپ لوگوں کو پتا ہوگا یہاں بجلی کا مسئلہ ۔۔اس کے علاوہ اچانک نیٹ کا منعقطع ہو جانا ۔۔۔۔۔۔۔ابھی کچھ دیر پہلے ہی جب میں ناول کا 2 صفحہ لکھ کر ارسال کرنے والی تھی تو نیٹ ڈی-سی ہو گیا ۔۔۔اور ساری محنت ضایع ہو گئی۔۔۔۔۔ ۔۔۔لیکن میں پھر بھی اپنی طرف سے پوری کوشش کروں گی کی کی یہ تمام صفحات لکھ سکوں ۔۔۔۔۔(۔جب اوکھلی میں دیا سر تو موسلوں سے کیا ڈر)۔۔۔
۔۔۔نہیں تمہاری مدد کی ضرورت انشاءاللہ نہیں پڑے گی میں لکھ لوں گی۔۔۔۔بلکہ اگر اور بھی لکھ سکی تو ضرور لکھوں گی۔۔۔۔۔ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:سارہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1-35 میں نے تو چند صفحات لکھنے کا سو چا تھا ۔۔۔۔اصل میں 35 صفحات لکھنا بھی کوئی بڑا مسئلہ نہیں ۔۔۔۔۔لیکن آپ لوگوں کو پتا ہوگا یہاں بجلی کا مسئلہ ۔۔اس کے علاوہ اچانک نیٹ کا منعقطع ہو جانا ۔۔۔۔۔۔۔ابھی کچھ دیر پہلے ہی جب میں ناول کا 2 صفحہ لکھ کر ارسال کرنے والی تھی تو نیٹ ڈی-سی ہو گیا ۔۔۔اور ساری محنت ضایع ہو گئی۔۔۔۔۔ ۔۔۔لیکن میں پھر بھی اپنی طرف سے پوری کوشش کروں گی کی کی یہ تمام صفحات لکھ سکوں ۔۔۔۔۔(۔جب اوکھلی میں دیا سر تو موسلوں سے کیا ڈر)۔۔۔
جتنا تم لکھ سکتی ہو۔ اتنا لکھ لینا۔ باقی “ میں ہوں نا۔“
لکھ کر ساتھ ساتھ Save کرتی جایا کرو۔
قیصرانی نے کہا:جی جاوید بھائی، میں ابھی بھیج دیتا ہوں
قیصرانی
معذرت شمشاد بھائی، ابھی اس پیغام کو دیکھا۔ میرے پاس آپ کا ای میل ایڈریس نہیںہے۔ اگر وہ مل جائے تو آپ کا حصہ سمجھیں مل گیا۔شمشاد نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی جاوید بھائی، میں ابھی بھیج دیتا ہوں
قیصرانی
میرے حصے کے بھی بھیج دیں۔
محب علوی نے کہا:سارہ خان آپ بہت عمدہ لکھ رہی ہیں بس ایک چیز کو دیکھ لیں۔
آپ لکھتے ہوئے جملوں کے اختتام پر ‘۔‘ ڈال کر دوسرا لفظ لکھتے وقت ذرا سا وقفہ دے دیں اس سے پڑھنے میں زیاد آسانی رہے گی۔
جی سب سے بڑی غلطی تو یہ ہے کہ آپ بہت تیز لکھتی ہیں۔ پڑھا نہیں جاتاسارہ خان نے کہا:اور براہ مہربانی کسی اور کو بھی میری تحریر میں کوئی غلطی نظر آئے تو مجھے ضرور بتائے ۔۔تا کہ میں اور بہتر لکھ سکوں۔۔۔
جی شمشاد بھائی آپ کا حصہ آپ کے ان باکس میں منتظر ہے۔ وصول پاکر رسید لکھ دیں تاکہ سند رہے اور بوقتٍ ضرورت کام آئےشمشاد نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی جاوید بھائی، میں ابھی بھیج دیتا ہوں
قیصرانی
میرے حصے کے بھی بھیج دیں۔
قیصرانی نے کہا:جی سب سے بڑی غلطی تو یہ ہے کہ آپ بہت تیز لکھتی ہیں۔ پڑھا نہیں جاتاسارہ خان نے کہا:اور براہ مہربانی کسی اور کو بھی میری تحریر میں کوئی غلطی نظر آئے تو مجھے ضرور بتائے ۔۔تا کہ میں اور بہتر لکھ سکوں۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی نے کہا:معذرت شمشاد بھائی، ابھی اس پیغام کو دیکھا۔ میرے پاس آپ کا ای میل ایڈریس نہیںہے۔ اگر وہ مل جائے تو آپ کا حصہ سمجھیں مل گیا۔شمشاد نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی جاوید بھائی، میں ابھی بھیج دیتا ہوں
قیصرانی
میرے حصے کے بھی بھیج دیں۔
قیصرانی
قیصرانی نے کہا:جی شمشاد بھائی آپ کا حصہ آپ کے ان باکس میں منتظر ہے۔ وصول پاکر رسید لکھ دیں تاکہ سند رہے اور بوقتٍ ضرورت کام آئےشمشاد نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی جاوید بھائی، میں ابھی بھیج دیتا ہوں
قیصرانی
میرے حصے کے بھی بھیج دیں۔
قیصرانی
آپ کا جواب اچھا لگا (اچھا لگنے کے پیچھے کیا داستان ہے، وہ ماوراء سے پوچھ لیں)سارہ خان نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی سب سے بڑی غلطی تو یہ ہے کہ آپ بہت تیز لکھتی ہیں۔ پڑھا نہیں جاتاسارہ خان نے کہا:اور براہ مہربانی کسی اور کو بھی میری تحریر میں کوئی غلطی نظر آئے تو مجھے ضرور بتائے ۔۔تا کہ میں اور بہتر لکھ سکوں۔۔۔
قیصرانی
اچھا جی واقعی ۔۔۔ ۔۔۔۔پھر تو یہ بہت بڑی غلطی ہے ۔۔۔ جو ٹھیک نہیں ہو سکتی۔۔۔۔آپ ایسے ہی گزارہ کیجیے۔۔۔