قیصرانی
لائبریرین
رسید وصول پائیشمشاد نے کہا:میرا حصہ مجھے مل گیا ہے۔ آبِ گُم ختم ہونے کے بعد شروع کروں گا۔

سارہ خان نے کہا:محب علوی نے کہا:سارہ خان آپ بہت عمدہ لکھ رہی ہیں بس ایک چیز کو دیکھ لیں۔
آپ لکھتے ہوئے جملوں کے اختتام پر ‘۔‘ ڈال کر دوسرا لفظ لکھتے وقت ذرا سا وقفہ دے دیں اس سے پڑھنے میں زیاد آسانی رہے گی۔
اس طرف توجہ دلانے کا شکریہ محب۔۔۔۔میں ایسا ہی کروں گی اب ۔۔۔۔۔اور براہ مہربانی کسی اور کو بھی میری تحریر میں کوئی غلطی نظر آئے تو مجھے ضرور بتائے ۔۔تا کہ میں اور بہتر لکھ سکوں۔۔۔
بڑوں کی بات ایسے ہی فرمانبرداری سے ماننی چاہیے نا۔۔۔۔محب علوی نے کہا:سارہ خان نے کہا:محب علوی نے کہا:سارہ خان آپ بہت عمدہ لکھ رہی ہیں بس ایک چیز کو دیکھ لیں۔
آپ لکھتے ہوئے جملوں کے اختتام پر ‘۔‘ ڈال کر دوسرا لفظ لکھتے وقت ذرا سا وقفہ دے دیں اس سے پڑھنے میں زیاد آسانی رہے گی۔
اس طرف توجہ دلانے کا شکریہ محب۔۔۔۔میں ایسا ہی کروں گی اب ۔۔۔۔۔اور براہ مہربانی کسی اور کو بھی میری تحریر میں کوئی غلطی نظر آئے تو مجھے ضرور بتائے ۔۔تا کہ میں اور بہتر لکھ سکوں۔۔۔
بہت شکریہ سارہ آپ نے اتنی فرمانبرداری سے بات مان بھی لی اور باقیوں سے بھی کہہ دیا۔ میں تو “حریان“ ہوں۔
ماوراء نے کہا:میں جب آتی ہوں۔ علی پور کا ایلی کا ایک صفحہ پوسٹ ہوا ہوتا ہے۔ مجھے نہیں پتہ تھا سارہ اتنی تیز ہو گی۔
قیصرانی نے کہا:ایک دھماکہ۔ جاوید بھائی نے آج 12 سے 7 بجے تک دفتری وقفے میں 28 صفحات لکھ لیے ہیں۔ لیکن کل وہ چھٹی منا رہے ہیں، تو ان کا حصہ ہمیں ہفتے کو مل جائے گا۔
ہے کوئی ان کا مقابل تو سامنے آئے
قیصرانی
سارہ خان نے کہا:بڑوں کی بات ایسے ہی فرمانبرداری سے ماننی چاہیے نا۔۔۔۔محب علوی نے کہا:سارہ خان نے کہا:محب علوی نے کہا:سارہ خان آپ بہت عمدہ لکھ رہی ہیں بس ایک چیز کو دیکھ لیں۔
آپ لکھتے ہوئے جملوں کے اختتام پر ‘۔‘ ڈال کر دوسرا لفظ لکھتے وقت ذرا سا وقفہ دے دیں اس سے پڑھنے میں زیاد آسانی رہے گی۔
اس طرف توجہ دلانے کا شکریہ محب۔۔۔۔میں ایسا ہی کروں گی اب ۔۔۔۔۔اور براہ مہربانی کسی اور کو بھی میری تحریر میں کوئی غلطی نظر آئے تو مجھے ضرور بتائے ۔۔تا کہ میں اور بہتر لکھ سکوں۔۔۔
بہت شکریہ سارہ آپ نے اتنی فرمانبرداری سے بات مان بھی لی اور باقیوں سے بھی کہہ دیا۔ میں تو “حریان“ ہوں۔
شمشاد نے کہا:اور یہ تو بڑوں کے بھی بڑے ہیں، ان کی تو ضرور ہی ماننی چاہیے۔
جی ضررور۔ لیکن آجکل کچھ مصروفیت کی وجہ سے لکھ نہیں پا رہی۔ انشاءاللہ کوشش کرتی ہوں جلد ہی شروع کر سکوں۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:میں جب آتی ہوں۔ علی پور کا ایلی کا ایک صفحہ پوسٹ ہوا ہوتا ہے۔ مجھے نہیں پتہ تھا سارہ اتنی تیز ہو گی۔
جیسے کو تیسا - تم جب بھی آؤ ایک صفحہ تم بھی پوسٹ کر دیا کرو، مزہ بھی آئے۔
ماوراء نے کہا:میں جب آتی ہوں۔ علی پور کا ایلی کا ایک صفحہ پوسٹ ہوا ہوتا ہے۔ مجھے نہیں پتہ تھا سارہ اتنی تیز ہو گی۔
یہ تعریفیں کچھ زیےادہ ہی نہیں ہو رہی ہیں ۔۔۔۔۔اب ایسا بھی کچھ خاص نہیں کیا میں نے۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔قیصرانی یہ آپ کی تعریف سورج کو چراغ دکھانے جیسی نہیں ۔۔۔بلکہ چراغ کی سورج کے برابر تعریف کرنے جیسی ہے۔۔۔۔۔۔قیصرانی نے کہا:سارہ خان کی تعریف کرنا سارہ خان کی تعریف کرنے جیسا ہے (مراد سورج کو چراغ دکھانے جیسا ہے)
جن ہاتھی
محب علوی نے کہا:سارہ خان نے کہا:بڑوں کی بات ایسے ہی فرمانبرداری سے ماننی چاہیے نا۔۔۔۔محب علوی نے کہا:سارہ خان نے کہا:محب علوی نے کہا:سارہ خان آپ بہت عمدہ لکھ رہی ہیں بس ایک چیز کو دیکھ لیں۔
آپ لکھتے ہوئے جملوں کے اختتام پر ‘۔‘ ڈال کر دوسرا لفظ لکھتے وقت ذرا سا وقفہ دے دیں اس سے پڑھنے میں زیاد آسانی رہے گی۔
اس طرف توجہ دلانے کا شکریہ محب۔۔۔۔میں ایسا ہی کروں گی اب ۔۔۔۔۔اور براہ مہربانی کسی اور کو بھی میری تحریر میں کوئی غلطی نظر آئے تو مجھے ضرور بتائے ۔۔تا کہ میں اور بہتر لکھ سکوں۔۔۔
بہت شکریہ سارہ آپ نے اتنی فرمانبرداری سے بات مان بھی لی اور باقیوں سے بھی کہہ دیا۔ میں تو “حریان“ ہوں۔
بات تو ٹھیک کہی ہے سارہ مگر وہ کیا ہے کہ جو جتنا فرمانبردار ہو اس سے اتنی ہی زیادہ خدمت لی جاتی ہے کہ وہ انکار نہیں کرتا تو اس کے لیے تیار ہو ذہنی طور پر