ماوراء نے کہا:lol۔ میں نے تو امّی کو ساتھ لگا لیا ہے۔ میں نے آج امّی سے کہا کہ میں نے کچھ ٹائپ کرنا ہے آپ کتاب سے دیکھ کر بولتی جائیں اور میں لکھ لوں۔ پہلے تو مانی نہیں۔ کہ بہت کام ہیں۔ خیر پھر کافی مدد کی ہے۔ اور میری ٹائپینگ کی سپیڈ زبردست رہی آج۔
محب علوی نے کہا:گھر والے عموما پڑھائی یا گھر کے کاموں کو ہی کام سمجھتے ہیں اس لیے گھبرانے یا مایوس ہونے کی ضرورت نہیں سارہ۔ بھاگنے تو اب ہم نہیں دیں گے کہ اتنی اچھی اور کام کرنے والی ممبر کا بھاگنا محفل برداشت نہیں کرسکتی۔
کام کے حوالے سے یہ بتاتا چلوں کہ یہ کام کسی صدقہ جاریہ سے کم نہیں اور بہت سے ایسے لوگ جو نہ کتاب خرید سکتے ہیں نہ کتاب تک ان کی رسائی ہے وہ آپ کی اس محنت کی بدولت پڑھ بھی سکیں گے اور بہت کچھ سیکھ بھی سکیں گے۔ آپ کا یہ کام ایک بہت بڑی خدمت کا حصہ ہے اس کا یقین رکھیں۔
خدمت کی اسطاعت بڑھا کر اور لے لیں گے خدمت
ہاں، وہ تو امّی کئی بار کہہ چکی ہیں کہ اردو لکھنا مجھے بھی سکھا دو۔ لیکن میں ساتھ شرط یہ رکھتی ہوں کہ میری ٹائپنگ میں مدد کریں گی تو سکھاؤں گی۔ بس پھر۔۔ اس کے بعد کہتی ہیں نہیں نہیں ۔۔پھر تم مجھے بے شک نہ سکھاؤ۔ میں خود ہی سیکھ لوں گی۔ lolشمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:lol۔ میں نے تو امّی کو ساتھ لگا لیا ہے۔ میں نے آج امّی سے کہا کہ میں نے کچھ ٹائپ کرنا ہے آپ کتاب سے دیکھ کر بولتی جائیں اور میں لکھ لوں۔ پہلے تو مانی نہیں۔ کہ بہت کام ہیں۔ خیر پھر کافی مدد کی ہے۔ اور میری ٹائپینگ کی سپیڈ زبردست رہی آج۔
پہلی دفعہ عقلمندی کا کام کیا ہے تم نے۔ اب کسی دن موقع دیکھ کر کی-بورڈ بھی تھما دو۔
جو بندہ کمپیوٹر پر انٹر نیٹ تک رسائی رکھتا ہے، وہ کتاب کیسے نہ خرید سکے گا۔ ہاں کتاب تک رسائی نہ ہونا دوسری بات ہےمحب علوی نے کہا:کام کے حوالے سے یہ بتاتا چلوں کہ یہ کام کسی صدقہ جاریہ سے کم نہیں اور بہت سے ایسے لوگ جو نہ کتاب خرید سکتے ہیں نہ کتاب تک ان کی رسائی ہے وہ آپ کی اس محنت کی بدولت پڑھ بھی سکیں گے اور بہت کچھ سیکھ بھی سکیں گے۔ آپ کا یہ کام ایک بہت بڑی خدمت کا حصہ ہے اس کا یقین رکھیں۔
خدمت کی اسطاعت بڑھا کر اور لے لیں گے خدمت
تو سکھا دیں۔ اور کیا چاہیئے۔ جب وہ سیکھ جائیں تو بڑے آرام سے روزانہ ان کی مشق کا کہ کر ٹائپنگ تھما دیا کریں۔ کیسا؟ماوراء نے کہا:ہاں، وہ تو امّی کئی بار کہہ چکی ہیں کہ اردو لکھنا مجھے بھی سکھا دو۔ لیکن میں ساتھ شرط یہ رکھتی ہوں کہ میری ٹائپنگ میں مدد کریں گی تو سکھاؤں گی۔ بس پھر۔۔ اس کے بعد کہتی ہیں نہیں نہیں ۔۔پھر تم مجھے بے شک نہ سکھاؤ۔ میں خود ہی سیکھ لوں گی۔
قیصرانی نے کہا:جو بندہ کمپیوٹر پر انٹر نیٹ تک رسائی رکھتا ہے، وہ کتاب کیسے نہ خرید سکے گا۔ ہاں کتاب تک رسائی نہ ہونا دوسری بات ہےمحب علوی نے کہا:کام کے حوالے سے یہ بتاتا چلوں کہ یہ کام کسی صدقہ جاریہ سے کم نہیں اور بہت سے ایسے لوگ جو نہ کتاب خرید سکتے ہیں نہ کتاب تک ان کی رسائی ہے وہ آپ کی اس محنت کی بدولت پڑھ بھی سکیں گے اور بہت کچھ سیکھ بھی سکیں گے۔ آپ کا یہ کام ایک بہت بڑی خدمت کا حصہ ہے اس کا یقین رکھیں۔
خدمت کی اسطاعت بڑھا کر اور لے لیں گے خدمت
جن ہاتھی
ٹائپنگ کی مشق۔۔۔زبردست۔ میں کوشش کرتی ہوں۔قیصرانی نے کہا:تو سکھا دیں۔ اور کیا چاہیئے۔ جب وہ سیکھ جائیں تو بڑے آرام سے روزانہ ان کی مشق کا کہ کر ٹائپنگ تھما دیا کریں۔ کیسا؟ماوراء نے کہا:ہاں، وہ تو امّی کئی بار کہہ چکی ہیں کہ اردو لکھنا مجھے بھی سکھا دو۔ لیکن میں ساتھ شرط یہ رکھتی ہوں کہ میری ٹائپنگ میں مدد کریں گی تو سکھاؤں گی۔ بس پھر۔۔ اس کے بعد کہتی ہیں نہیں نہیں ۔۔پھر تم مجھے بے شک نہ سکھاؤ۔ میں خود ہی سیکھ لوں گی۔
جن ہاتھی
شکریہ اچھا لگاماوراء نے کہا:ٹائپنگ کی مشق۔۔۔زبردست۔ میں کوشش کرتی ہوں۔
ہماری باتیں اتنی مزے کی ہوتی ہیں کہ رضوان بھائی سب کام چھوڑ چھاڑ کر ہماری باتیں ہی پڑھتے رہتے ہیں اور کام نہیں ہو پاتاماوراء نے کہا:منصور۔۔۔۔رضوان یہاں کیا لکھنا چاہ رہے ہیں۔؟arrow: