قیصرانی نے کہا:جادو کا چراغ نہیں ماوراء دراصل جاوید اقبال بھائی نے یہ سب کچھ لکھا تھا۔ انہی دنوں میں وکی پر مصروف تھا، دوسرا جی میل میںپوسٹ کنورسیشن کی شکل میں آتی ہے، تو کئی حصے کنورٹ ہو کر پوسٹ ہونے سے رہ گئے تھے (جاوید بھائی ان پیج فائلز بھیجا کرتے تھے)
جاوید بھائی بہت معذرت کہ آپ کا کام اتنے دن رکا رہا
میں اراکین کی لسٹ دیکھی ہے۔ لیکن کوئی بھی ایسا نہیں جس کو کہوں۔ ہاں شمیل ہو سکتا ہے۔ خیر۔۔۔پھر بھی میں نے کچھ کو دعوت دی ہے۔شمشاد نے کہا:32 ارکین ہیں لائبریری کی ٹیم میں، تو اور اراکین کو بھی تو پکڑو۔
جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
سسٹرمارواء، یہ صفحات جی میل پرہی ہیں۔ میں کوشش کروں گاوقت نکال کرکچھ اورلکھ دوں۔ اورذراترتیب بنادیں کہ کس نےکون سے صفحات لیئے ہیں۔تاکہ صفحات ڈبل ٹائپ نہ ہوجائیں(شکریہ)
والسلام
جاویداقبال
606 سے 635 تک صفحات میرے ذمے۔ بس آپ کو یہ تکلیف کرنی پڑے گی کہ اول و آخر جملے مجھے بتا دیں۔ شکریہقیصرانی نے کہا:سند باد بھائی، میںنے پیغام کو ایڈٹ کر لیا ہے۔ آپ نے 606 سے 635 کی بات کی ہے یا 666 تا 695 صفحات کی؟
سندباد نے کہا:606 سے 635 تک صفحات میرے ذمے۔ بس آپ کو یہ تکلیف کرنی پڑے گی کہ اول و آخر جملے مجھے بتا دیں۔ شکریہقیصرانی نے کہا:سند باد بھائی، میںنے پیغام کو ایڈٹ کر لیا ہے۔ آپ نے 606 سے 635 کی بات کی ہے یا 666 تا 695 صفحات کی؟
اب کل ہی ملاقا ہوگی ۔ ان شاء اللہ