علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

ماوراء

محفلین
نہیں نوید۔۔ یہ بس میرے جوش نے کام کر دکھایا ہے۔ مجھے پتہ ہوتا تو یہ ولولہ پہلے دکھا دیتی۔ :lol:

چلیں ٹھیک ہے۔ بس اب انشاءاللہ جلد ہی مکمل ہو جائے گی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
رک جائیں۔۔۔۔۔۔

رک جائیں۔۔۔۔۔۔



حجاب اور شگفتہ رک جائیں۔۔۔۔قیصرانی کو جادو کا چراغ مل گیا۔۔۔ اور اس چراغ نے حجاب اور شگفتہ کا حصہ مکمل کر دیا۔۔۔


اس لیے۔۔۔۔۔۔​


حجاب اور شگفتہ سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ کچھ اور صفحات کا انتخاب کر لیں۔۔۔۔۔


جاوید اقبال بھائی میں تہہِ دل سے آپ کی مشکور ہوں :)
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرماوراء، باقی صفحات میں سےمجھے بھی ایک فائل میرے جی میل والے اکاونٹ میں بھیج دیں۔(شکریہ)


والسلام
جاویداقبال
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اچھا جی اب یہ صفحات میں لکھ دوں گی


696-725


(یا اللہ ! جاوید اقبال بھائی نے یہ صفحات بھی لکھ رکھے ہوں۔۔۔ آمین، ثم آمین ) :)
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

نہیں سسٹرشگفتہ،ایسی کوئي بات نہیں ہے یہ تومیں نے بہت پہلے ہی لکھ کرقیصرانی(منصور) بھائی، کوبھیج دیئے تھے۔۔۔۔۔۔ :twisted:
باقی صفحات میں سےکوئی فائل میرے اکاونٹ میں بھیجوادیں میں انشاء اللہ وقت نکال کروہ بھی لکھ دوں گا۔(انشاء اللہ)



والسلام
جاویداقبال
 

ماوراء

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرماوراء، باقی صفحات میں سےمجھے بھی ایک فائل میرے جی میل والے اکاونٹ میں بھیج دیں۔(شکریہ)


والسلام
جاویداقبال

وعلیکم السلام،

جاوید بھائی، میں نے صفحہ 1116-1145 تک آپ کے جی میل اکاؤنٹ میں بھیج دئیے ہیں۔

شکریہ۔
 

بدتمیز

محفلین
ہمم شکریہ۔
وہاں تو الگ الگ تھریڈز میں پوسٹ کیا گیا ہے۔ جسکا جونسا پارٹ مکمل ہو رہا ہے وہ اس کو پوسٹ کر رہا ہے ایک تھریڈ میں ترتیب سے نہیں۔ بہتر ہے میں‌مکمل ہونے کا انتظار کروں یا جی میل سے پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کر لوں
 

شمشاد

لائبریرین
اصل میں لائبریری ٹیم کے بہت سارے اراکین ایک ہی وقت میں لکھ رہے ہیں، کتاب ہے بھی بہت بڑی، تقریباً 1300 صفحات پر مشتمل ہے، ہر رکن اپنے حصے کو مکمل کر کے پوسٹ کرتا جا رہا ہے۔ کتاب مکمل ہونے کے بعد اس کو ترتیب کے لحاظ سے وکی پیڈ پر منتقل کر دیا جائے گا۔
 

ماوراء

محفلین
بدتمیز نے کہا:
ہمم شکریہ۔
وہاں تو الگ الگ تھریڈز میں پوسٹ کیا گیا ہے۔ جسکا جونسا پارٹ مکمل ہو رہا ہے وہ اس کو پوسٹ کر رہا ہے ایک تھریڈ میں ترتیب سے نہیں۔ بہتر ہے میں‌مکمل ہونے کا انتظار کروں یا جی میل سے پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کر لوں

ترتیب دینے میں تو شاید ابھی کچھ وقت لگے۔ ویسے اگر آپ کچھ انتظار کریں تو اسطرح پروف ریڈنگ بھی ہو جائے گی۔ آپ بھی پڑھ لیں گے اور ہمارا کام بھی ہو جائے گا۔
 

ماوراء

محفلین
جو صفحات لکھے جا رہے ہیں۔


66 - 95 شمشاد
126 - 155 محب علوی
186-215 نوید ملک
216-245 (216.......????) سیدہ شگفتہ ؟؟؟
1176 - 1205 ماوراء
606-635 سند باد
1244-1247 حجاب
1264-1272 حجاب
666-695 قیصرانی
696-725 سیدہ شگفتہ
1116-1145 جاوید اقبال
1206-1235 نوید ملک
726-755 ماوراء
 

ماوراء

محفلین
باقی صفحات۔۔۔۔۔



876-905



کوئی ہے۔۔۔۔؟؟ ہمت کریں، آگے بڑھیں۔۔۔ اور یہ صفحات لے جائیں۔۔۔۔۔!!!
 
Top