ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی ابھی یہیں ہیں نا۔۔۔؟
جانے سے پہلے میری بات سنتے جائیے گا۔
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی ابھی یہیں ہیں نا۔۔۔؟
جانے سے پہلے میری بات سنتے جائیے گا۔
جی سنائیے، میں ہمہ تن گوش ہوں۔ کوئی مٹھائی کھلانے والی بات ہے کیا؟
شمشاد نے کہا:مروا دِتا ای نا ماوراء،
وعلیکم السلام جاوید بھائی،جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
سسٹرماورا،جیسے آپ چاہتی ہیں ویسے ہی گاانشاء اللہ۔
یہ صفحات مجھے ای میل کردیں۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
قیصرانی نے کہا:666 تا 695 شد