قیصرانی نے کہا:پیارے دوستو، میں ابھی نئے لکھے جانے والے صفحات کو وکی پر منتقل کر رہا تھا۔ ذیل کے صفحات ابھی بھی نہیں ملے۔ ہو سکتا ہے کہ ان پر ابھی کام جاری ہو
134-139 یعنی چھ صفحے
177- 179 یعنی تین صفحے
220-245 یعنی چھبیس صفحے
420- 422 یعنی تین صفحے
423-425 یعنی تین صفحے
538-551 یعنی چودہ صفحے
552-575 یعنی چوبیس صفحے
702-725 یعنی چوبیس صفحے
846-876 یعنی اکتیس صفحے
936-1025 یعنی اکانوے صفحے
1175-1228 یعنی چون صفحے
1232 - 1235 یعنی چار صفحے
یعنی کل 283 صفحے رہ گئے۔ لیکن یہ بات واضح رہے کہ ابھی صرف متن کو منتقل کیا جا رہا ہے۔ ابھی اس کی فارمیٹنگ اور لنکنگ پر بعد میںکام کیا جائے گا
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی میرے پہلے ہی ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں آپ اور تو طعنے نہ دیں۔
میرا خیال ہے قیصرانی سے تھوڑی غلطی ہوئی ہے۔ اور صفحات باقی نہیں ہیں۔ خیر۔۔قیصرانی صبح آ کر دوبارہ دیکھیں گے۔ مجھ میں تو ہمت نہیں ہو رہی۔
نہیں شمشاد بھائی۔ اب مزید کوئی صفحات نہیں ہیں۔ وہی ہیں جو لکھے جا رہے ہیں۔ صفحات ادھر ادھر بکھرے ہوئے ہیں اس لیے شاید قیصرانی کو ملے نہیں۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ لکھے جا چکے ہیں۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی میرے پہلے ہی ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں آپ اور تو طعنے نہ دیں۔
میرا خیال ہے قیصرانی سے تھوڑی غلطی ہوئی ہے۔ اور صفحات باقی نہیں ہیں۔ خیر۔۔قیصرانی صبح آ کر دوبارہ دیکھیں گے۔ مجھ میں تو ہمت نہیں ہو رہی۔
تمہارے گزشہ خط سے اور تمہاری تقسم سے یہی تاثر ملا تھا کہ سب ختم ہو گیا ہے، لیکن اب یہ پھر 300 کے قریب صفحے اور نکل آئے ہیں۔
ماوراء نے کہا:قیصرانی کو کیا وارننگ دینی ہے۔ آپ خود اپنی زندگی کی کتاب کے صفحات کو سنبھال نہیں سکتے۔ ابھی کل ہی میں نے دیکھا تھا، ہوا میں اڑتا ہوا ایک صفحہ جا رہا تھا۔ میں نے بھی جانے دیا۔ :x
قیصرانی کو کیا وارننگ دینی ہے۔ آپ خود اپنی زندگی کی کتاب کے صفحات کو سنبھال نہیں سکتے۔ ابھی کل ہی میں نے دیکھا تھا، ہوا میں اڑتا ہوا ایک صفحہ جا رہا تھا۔ میں نے بھی جانے دیا۔