علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
تو ابھی کون سی کسر باقی ہے؟
273_5d2909d_1.gif



لو میرا کام تو مکمل ہوا۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔

شمشاد بھائی۔۔۔آپ 741 سے 755 صفحات یہاں پوسٹ کر دیجئے گا۔ بہت شکریہ۔


اور اب میں ان کے پیچھے ہوتی ہوں۔ جو لکھ نہیں رہے۔ اور جشن کی تیاری کرتی ہوں۔
273_smileymad09_1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
اب میرے پاس ماوراء کا حصہ صفحہ 741 سے 755 رہ گیا ہے۔ امید ہے جلد ہی وہ بھی پوسٹ کر دوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی ابھی میں نے حسبِ تحریر صفحات 876 سے 890 تک پوسٹ کر دیے ہیں۔ 891 سے 905 تک پہلے ہی پوسٹ کر چکا ہوں۔
 

نوید ملک

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء بی بی اپ ڈیٹ تو دے دو علی پور کا ایلی کا۔
اپ ڈیٹ دے دے کے تو میں مر گئی ہوں۔


جو صفحات لکھے جا رہے ہیں۔​

126 - 155 محب علوی
186-215 نوید ملک
216-245 (216.......????) سیدہ شگفتہ ؟؟؟
606-635 سند باد
666-695 قیصرانی
696-725 سیدہ شگفتہ
1206-1235 نوید ملک
726-755 ماوراء
876-905 سیمل۔ شمشاد

186-215 تو مکمل ہو چکے کب کہ
 

ماوراء

محفلین
جو صفحات لکھے جا رہے ہیں۔


126 - 155 محب علوی
606-635 سند باد
666-695 قیصرانی
696-725 سیدہ شگفتہ
1206-1235 نوید ملک
726-755 ماوراء
891-905 سیمل۔ شمشاد​
 

شمشاد

لائبریرین
جو صفحات لکھے جا رہے ہیں۔


126 - 155 محب علوی
606-635 سند باد
666-695 قیصرانی
696-725 سیدہ شگفتہ
1206-1235 نوید ملک
726-755 ماوراء (741 سے 755 تو میرے پاس ہیں
891-905 شمشاد
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اب میرے پاس ماوراء کا حصہ صفحہ 741 سے 755 رہ گیا ہے۔ امید ہے جلد ہی وہ بھی پوسٹ کر دوں گا۔
شمشاد بھائی آپ بہت اچھے ہیں۔ اگر آپ میرے گھر کے آس پاس رہتے تو میں ضرور آپ کو کیک بنا کر بھیجتی۔ :p

نیت نیک ہو تو گھر سے دور بھی پہنچ سکتا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اب میرے پاس ماوراء کا حصہ صفحہ 741 سے 755 رہ گیا ہے۔ امید ہے جلد ہی وہ بھی پوسٹ کر دوں گا۔
شمشاد بھائی آپ بہت اچھے ہیں۔ اگر آپ میرے گھر کے آس پاس رہتے تو میں ضرور آپ کو کیک بنا کر بھیجتی۔ :p

نیت نیک ہو تو گھر سے دور بھی پہنچ سکتا ہے۔
نیت تو نیک ہی ہے۔ لیکن تازہ تازہ کی اور ہی بات ہوتی ہے۔ :D
 

شمشاد

لائبریرین
تم نے ابھی تک جواب ہی نہیں دیا۔

میں تو ابھی تھوڑی دیر میں تمہارا حصہ پوسٹ کرنے والا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو میں نے تمارا حصہ جو تم نے مجھے کل دیا تھا آج پوسٹ کر دیا ہے۔

اب میرے پاس کچھ نہیں ہے۔
 

ماوراء

محفلین
چلیں کوئی بات نہیں۔ اور ہاں بہت شکریہ۔ :)
اب آپ آرام و سکون سے اپنا کام کر سکتے ہیں۔ لیکن جشن منانے کے لیے میری تھوڑی بہت مدد ضرور کروانا ہو گی۔
 
Top