ظفری نے کہا:باجو جانتی ہیں کہ میں کیا کہہ رہا ہوں ۔۔۔ ہفتے میں ایک آدھ دفعہ مجھ سے ڈانٹ نہ کھالیں تو ان کو چین بھی نہیں آتا ۔
ہاں تو ؟ پڑھنے والے تو یہ پڑھکر یہی سمجھے گے نا ۔ انکو کیا پتا یہاں مذاق چل رہا ۔
ظفری نے کہا:باجو جانتی ہیں کہ میں کیا کہہ رہا ہوں ۔۔۔ ہفتے میں ایک آدھ دفعہ مجھ سے ڈانٹ نہ کھالیں تو ان کو چین بھی نہیں آتا ۔
مجھے امید ہے کہ میری طرف سے اب اور کچھ نہیں ہو گا۔ ہاں البتہ شگفتہ کی اگر آپ مدد کر دیں۔ تو آپ کی بڑی مہربانی ہو گی۔ ورنہ تو۔۔۔۔۔ آگے میں کیا کہوں۔شمشاد نے کہا:یہ لو میں نے اپنے حصے کے 30 صفحے لکھ کر پوسٹ کر دیے ہیں۔
اور کچھ؟
جی ماورا، میںلکھ دیتا ہوںماوراء نے کہا:420 سے 425 اور 538 سے 545 اگر قیصرانی کے پاس Save ہیں تو ٹھیک ہے۔ نہیں تو یہ بھی لکھ لیں گے۔
ماوراء نے کہا:awwww۔۔۔ لگتا ہے قیصرانی میری باتوں کا برا مان گئے۔ جو آج تو کہے بنا ہی کام کر گئے۔ (خیر اب اتنا تو میں کہہ سکتی ہوں نا)
قیصرانی، کہتے ہیں تو جو رہ گئے ہیں وہ کوئی اور لکھ دے گا؟؟
وعلیکم السلام جاوید بھائی۔جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
سسٹرماوراء، یہ صفحات بھی اللہ تعالی کے فضل اورآپ سب کی دعاؤ ں سے مکمل کردیئے ہیں جن کالنک یہاں ہے۔
علی پورکاایلی
والسلام
جاویداقبال
شمشاد نے لکھا ہے ۔ ۔ ۔:
اب کیا حالات ہیں ماوراء بی بی “ علی پور کا ایلی“ کے؟
ماوراء نے کہا:وعلیکم السلام جاوید بھائی۔جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
سسٹرماوراء، یہ صفحات بھی اللہ تعالی کے فضل اورآپ سب کی دعاؤ ں سے مکمل کردیئے ہیں جن کالنک یہاں ہے۔
علی پورکاایلی
والسلام
جاویداقبال
آپ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہو گی۔ آپ اگر ہماری ٹیم میں نہ ہوتے تو یقین کریں یہ سب بہت مشکل تھا۔ بہت بہت شکریہ۔