علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
دوسروں کا فائدہ کہاں سوچتی ہے ماورا۔

ماورا تین چار دن دو اور میرا کام ختم لو۔ :lol:
میری طرف سے جتنے مرضی دن لو۔ لیکن پلیز جو میں نے تم سے پوچھا ہوا ہے اس کا جواب جلدی دے دو۔ اگر نہیں دے سکتے تو بتاؤ میں خود ہی کچھ کر لوں۔؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
فائل بھی مل گئی ہے، یہ بھی ڈھونڈ لیا ہے کہ کہاں سے لکھنا ہے۔ صفحہ 228 کے درمیان سے صفحہ 245 تک،
ساڑھے سترہ صفحے ہیں، ڈھائی صفحے یومیہ کے حساب سے سات دن میں مکمل ہو جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو تمہاری شگفتہ سسٹر کا کام تمام ہوا، او ہو اللہ معاف کرئے اور انہیں لمبی زندگی دے، میرا مطلب تھا ان کے حصے کا کام تمام ہوا،

اور یہ تو ایک ہی دن میں ہو گیا، میں تو سات دن کا حساب لگا کر بیٹھا ہوا تھا۔

اب ذرا جلدی سے اپ ڈیٹ ہو جائے کہ کیا صورتحال ہے؟
 

ماوراء

محفلین
بہت خوب شمشاد بھائی، اللہ آپ کو خوش رکھے، لمبی اور اچھی زندگی دے۔ آمین ثم آمین۔


--------------ooo--------------​



آج میرا محب علوی کی کلاس لینے کا بہت جی کر رہا ہے۔ ویکینڈ گزر گیا۔ اور مجھے اس کی پوسٹ نظر نہیں آئی۔
5d2909d.gif


------------ooo------------​

صرف محب علوی کے صفحات باقی رہتے ہیں۔ واقعی محب علوی نے اس بار تو ہمیں حیران ہی کر دیا۔ :evil:
 

ماوراء

محفلین
شکریہ کی کوئی بات نہیں۔

لیکن جشن کا کیا کریں، محب تو میری جشن والی پوسٹ لے کر غائب ہو گیا۔ :shock:
اور باس بھی جانے کہاں رہ گئیں۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے جشن کچھ دنوں کے لیے منسوخ کرنا پڑے گا۔

جنہوں نے اس کتاب کے لکھنے میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیا ہے وہ تو ہیں ہی نہیں۔ مثلاً قیصرانی اور جاوید اقبال۔ انہیں واپس آ لینے دو۔ ہو سکتا ہے اتنی دیر میں محب بھی پلٹ آئیں۔
 
لو تمہاری دعائیں قبول ہوئیں اور میں نے اپنے صفحات مکمل کر لیے ہیں۔ :lol:

جشن والی پوسٹ کا جواب بھی ایک دو دن میں دیتا ہوں فکر نہ کرو۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے محب بھائی نے بھی کام کر دکھایا۔

لگتا ہے کتاب مکمل ہو گئی ہے۔

سبکو مبارک ہو۔
 
بڑا قیمتی وقت لگا کر اور محنت سے ٹائپ کیا ہے۔

سب کو مبارک ہو مگر ابھی جشن منانا باقی ہے اور ماورا نے بہت لمبا چوڑا خطاب بھی کرنا ہے جس کے لیے سب تیار رہیں باادب اور باوضو ہو کر۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
بڑا قیمتی وقت لگا کر اور محنت سے ٹائپ کیا ہے۔
زبردست۔ مجھے اندازہ ہے کہ تم نے کتنی محنت سے یہ کام کیا ہو گا۔ (بلکہ مجھے تو لگ رہا ہے کہ کروایا ہے۔ :p ) بہر حال، بہت اچھا کیا۔
سب کو مبارک ہو مگر ابھی جشن منانا باقی ہے اور ماورا نے بہت لمبا چوڑا خطاب بھی کرنا ہے جس کے لیے سب تیار رہیں باادب اور باوضو ہو کر۔ :wink:
اتنا لمبا تو نہیں تھا۔ تمھاری پی ایم آنے تک میں بیل بوٹے جمع کرتی ہوں، آتش بازی کا سامان بھی لانا ہے۔ :lol:
 

ماوراء

محفلین
1- 35 سارہ ۔ قیصرانی
36- 65 قیصرانی
66- 95 شمشاد
96- 125 ماوراء
126- 140 محب علوی ، 141۔155جاوید اقبال
156- 185 (156-177)جاوید اقبال (178-185) ماوراء
186-215 نوید ملک
216-245 سیدہ شگفتہ
246- 275 شمشاد
276- 305 جاوید اقبال
306- 335 جاوید اقبال
336-365 جاوید اقبال
366-395 قیصرانی
396- 425 قیصرانی
426-455 قیصرانی
456-485 قیصرانی
486-515 جاوید اقبال
516-545 قیصرانی
546-575 شمشاد
576-605 قیصرانی
606-635 شمشاد
636-665 سارا
666-695 قیصرانی
696-725سیدہ شگفتہ
726-755 شمشاد۔ماوراء
756-785 ماوراء
786-815 شمشاد
816-845 قیصرانی۔حجاب
846-875. حجاب
876-905 شمشاد
906-935 شمشاد
936-965 جاوید اقبال
966-995 قیصرانی
996-1025شمشاد
1026-1055 جاوید اقبال
1056-1085 جاوید اقبال
1086-1115 جاوید اقبال
1116-1145 جاوید اقبال
1146-1175 سارا
1176-1205 ماوراء
1206-1235 نوید ملک
1236-1272 :::(1236-1238)(1239-1243)(1256-1258)(1259-1263)(1248-1255) عمر دراز
1244-1247 حجاب
1264-1272 حجاب
 

زیک

مسافر
مبارک۔

ماوراء کیا یہ ممکن ہے کہ ایک فہرست بنے کہ کس نے اس کتاب کے کتنے صفحے لکھے؟
 

سارہ خان

محفلین
زبردست۔۔ بالآخر یہ کتاب مکمل ہو گئی ۔۔ :) ۔۔ سب کو بہت مبارک ہو۔۔ اور خاص طور پر جنہوں نے اس کتاب کی تکمیل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ان کو بہت بہت مبارک ۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے کہ ماوراء نے “ مکمل ہونے “ کا پیغام لکھ دیا، مجھے تو ڈر تھا کہ پھر کہیں نہ کہیں سے کچھ صفحے نکل آئیں گے۔
 
Top