علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

ماوراء

محفلین
جشن تو بے چارہ۔۔۔دو مہینے سے ہم نے جشن جشن لگائی ہوئی ہے۔ آخر میں یہ حال ہونا تھا۔ :cry:
شگفتہ آخری صفحات پوسٹ کرتی ہیں تو ۔۔۔ میں تو صرف خالی مبارک باد دے دوں گی۔ اتنا ہی جشن کافی ہے۔ ویسے ہر بار جشن کے نام پر مجھے پچھلا جشن یاد آ جاتا ہے۔ :cry: :p
 

شمشاد

لائبریرین
اوے ہوئے، ایسا کیا ہو گیا، میرے پاس رومال نہیں ہے، نہیں تو تمہیں بھیج دیتا کہ آنسو پونچھ لو۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارا اقتباس پڑھ کے مجھے تمہاری شکل کچھ ایسے ہی لگی تھی جیسی کہ اب روئی کہ اب روئی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں ، مجھے نہیں ملی فائل ابھی تک ، آپ لکھ لیں :oops:

؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛

اور یہ جشن کیوں آنسوؤں میں ڈوب چلا ہے آپ جشن کی تیاری کریں اور جشن بھی منانا ہے۔ میرا نہیں سوچیں ، سمجھیں میں ہوں ہی نہیں
 

ماوراء

محفلین
شگفتہ سسٹر، لیکن لکھنے کون سے صفحات ہیں۔؟؟ :roll:

آپ کا کیوں نہ سوچیں، سب سے پہلے تو آپ کا ہی سوچتے ہیں۔ :?
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرماوراء، یہ توکچھ پانچ چھ صفحات تھے جوکہ میں نے لکھ دیئے تھے کیا اور بھی باقی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:




والسلام
جاویداقبال
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام جاوید بھائی،
اصل میں مجھے خود بھی محب کی سمجھ نہیں آئی۔ پچھلی بار انھوں نے تو یہی کہا تھا کہ چند صفحات باقی ہیں۔ اور وہ آپ نے ٹائپ کر دئیے۔ لیکن اب وہ کہہ رہے ہیں کہ کچھ اور بھی رہتے ہیں۔ اور کام کی بات ہو تو محب علوی کبھی اس کی تفصیل میں نہیں جاتے۔ میرے پوچھنے پر بھی اتنا ہی کہا۔ ہاں کچھ صفحات رہتے ہیں ۔ نہ ہی مجھے بتایا ہے کہ کون سے صفحات ہیں۔ لکھ سکتے ہیں یا نہیں۔ :? :shock:

خیر۔۔کیا کیا جا سکتا ہے۔ :D
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں شمشاد بھائی اب سلجھا لیتے ہیں۔ ماوراء آپ استخارہ دیکھ کے کوئی اچھی سی تاریخ رکھ لیں جشن کی :)

شمشاد بھائی جو صفحات میں نے پہلے لئے تھے ان کی فائل نہیں مل رہی اب آپ اور جاوید اقبال بھائی جو بھی لکھ سکیں جہاں تک میں نے پوسٹ کیا تھا اس کے آگے سے لکھیں۔ ماوراء آپ کا تنبیہی نوٹ ملتے ہی میں اپنے باقی صفحات پوسٹ کر دوں گی انتظار میں ہوں :p

اور باقی کتنے صفحات رہتے ہیں میرے صفحات کے علاوہ ؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جشن کا دن اور وقت ایسا ہو کہ سب اراکین ایک ساتھ آنلائن آ سکیں۔

میرے دماغ میں جشن کے لئےکچھ کیڑے اٹھ رہے ہیں نئے ابھی میں ذرا دیکھتی ہوں کتنوں کو بٹھا سکتی ہوں :)

رابطہ آفیسر سے رابطہ ہوا ؟
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرماوراء، جتنے صفحات ہیں وہ مجھے ای میل کردیں تاکہ لکھے جاسکے ۔ انشاء اللہ


والسلام
جاویداقبال
 

ماوراء

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
نہیں شمشاد بھائی اب سلجھا لیتے ہیں۔ ماوراء آپ استخارہ دیکھ کے کوئی اچھی سی تاریخ رکھ لیں جشن کی :)
lol۔ استخارہ۔ ضرور۔لیکن پہلے کام تو پورا ہو جائے۔ :(

ماوراء آپ کا تنبیہی نوٹ ملتے ہی میں اپنے باقی صفحات پوسٹ کر دوں گی انتظار میں ہوں :p

میں آج ہی آپ کو نوٹ جاری کرتی ہوں۔


اور باقی کتنے صفحات رہتے ہیں میرے صفحات کے علاوہ ؟
میرے خیال میں تو اور کوئی صفحات نہیں ہیں۔ محب کو بھی شاید کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ خیر میں آج دیکھتی ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
جشن کا دن اور وقت ایسا ہو کہ سب اراکین ایک ساتھ آنلائن آ سکیں۔

میرے دماغ میں جشن کے لئےکچھ کیڑے اٹھ رہے ہیں نئے ابھی میں ذرا دیکھتی ہوں کتنوں کو بٹھا سکتی ہوں :)

رابطہ آفیسر سے رابطہ ہوا ؟

سوچ تو میں بھی بہت کچھ رہی تھی۔ لیکن کوئی دلچسپی نہیں لے رہا تھا تو ۔۔۔ لیکن آپ کی اس پوسٹ کے بعد۔۔۔ دوبارہ کچھ سوچتی ہوں۔ :p
 

ماوراء

محفلین
شگفتہ سسٹر،

آپ کے صفحات 216 سے 245 تک تھے۔

لیکن آپ کی اس پوسٹ تو پتہ ہی نہیں چل رہا کہ آپ نے کہاں تک صفحات لکھے ہیں۔؟ :?

ع پ ک ا
 

ماوراء

محفلین
:shock:
محب کے واقعی آٹھ صفحات باقی رہتے ہیں۔ :evil:
ایک تنبیہی نوٹ یہاں بھی جاری کرتی ہوں۔ :evil:

------------ooo-------------​

شمشاد بھائی، آپ شگفتہ سسٹر کے باقی صفحے لکھ دیں گے؟؟

اور محب سے مجھے کوئی امید نہیں ہے۔ اس کے صفحات اگر جاوید بھائی لکھ دیں۔:oops:
 
Top