علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

چلوآپ نے جمعے کادن رکھ لیاجشن کے لئے لیکن میں توجمعہ کوہوتانہیں کوئی مشکل نہیں ۔لیکن سسٹرشگفتہ کاکوئی پتہ کرناتھااب انکی طبیعت کیسی ہے؟

والسلام
جاویداقبال
 
ماوراء

محفلین
شکریہ شمشاد بھائی۔ اب ایک اور نیکی کر دیں نا۔ آج میں نے جشن کی تیاری کرنی تھی، لیکن مجھے یاد ہی نہیں رہا، آج تو میں ذرا مصروف ہوں۔ :(

اب پلیز اگر ہو سکے تو ان ممبران کو پی ایم کر دیں جنہوں نے علی پور کا ایلی لکھی ہے۔ پلیز پلیز۔۔۔۔۔ اگر نہیں تو پھر میں رات کو آ کر کر لوں گی۔ :(
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

شمشاد بھائی، کیونکہ جمعہ کو آفس سے چھٹی ہوتی ہے اورمیں نے اس جمعہ کاالحمداللہ عمرہ کاپروگرام بھی بنایاہے(انشاء اللہ) اس لئے بولاتھا۔ویسے ٹھیک ہے آپ سب توموجودہیں۔ جشن ذرادھوم دھڑکے کاہوناچاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

والسلام
جاویداقبال
 
ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام، جاوید بھائی، اگر ایسی بات ہے تو ہم تھوڑی دیر رک جاتے ہیں۔آپ کے بغیر تو۔۔۔۔ٹھیک نہیں ہے۔ :(

شمشاد بھائی، پی ایم نہ کرنا ابھی۔ میں رات کو آتی ہوں تو۔۔۔۔ :(
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹریہ آپکی محبت ہے نہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے کیونکہ یہ جشن ہوناتومحفل پرہی ناں انشاء اللہ ہفتہ کوآکراس میں شامل ہوجاؤں گا۔

والسلام
جاویداقبال
 
شمشاد

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

شمشاد بھائی، کیونکہ جمعہ کو آفس سے چھٹی ہوتی ہے اورمیں نے اس جمعہ کاالحمداللہ عمرہ کاپروگرام بھی بنایاہے(انشاء اللہ) اس لئے بولاتھا۔ویسے ٹھیک ہے آپ سب توموجودہیں۔ جشن ذرادھوم دھڑکے کاہوناچاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

والسلام
جاویداقبال

و علیکم السلام

جشن تو بہت دن چلے گا۔ اور ہاں عمرے کے دوران دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی کی بھی طبیعت خراب ہے۔ تو میرا خیال ہے ایک دو دن لیٹ کر لیتے ہیں۔ 15اپریل بروز اتوار رکھ لیتے ہیں۔ :?:
 
قیصرانی

لائبریرین
میں آ گیا۔ بس ہستپال پانچ چھ گھنٹے قیام رہا، البتہ ہسپتال تک جانا اور آنا، کل مل ملا کر ساٹھ کلومیٹر کی ڈرائیو بہت تھکا دینے والی تھی :roll: آج تک کبھی ڈرائیو کرنے سے اتنی تھکن نہیں ہوئی
 
ماوراء

محفلین
چلیں پھر میری مدد کروائیں۔ باقی لوگ تو منہ بنا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ :twisted:

جلدی سے اب ان ممبرز کو جنہوں نے علی پور کا ایلی لکھی۔ ان کو پی ایم کریں۔ اور بتائیں کہ اتوار کو جشن میں شریک ہوں۔ کر لیں گے نا یہ کام؟؟ :roll:
 
رضوان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
میں آ گیا۔ بس ہستپال پانچ چھ گھنٹے قیام رہا، البتہ ہسپتال تک جانا اور آنا، کل مل ملا کر ساٹھ کلومیٹر کی ڈرائیو بہت تھکا دینے والی تھی :roll: آج تک کبھی ڈرائیو کرنے سے اتنی تھکن نہیں ہوئی

اللہ خیر کرے پاکستان سے واپسی پر اکثر ایسا ہو جایا کرتا ہے تم نے تو ویسے بھی کافی بھاگ دوڑ اور کھانے پینے میں بھی بد پرہیزی کی ہوگی۔
(اب بیماریوں سے کیا ڈرتے ہو ساتھ تیمار دار جو ہے :wink: پڑے رہو چندا بہانہِ بد پرہیزی کیے ہوئے اور تیمار دار کی بوکھلاہٹوں کی موج اڑاؤ :wink: )
 
قیصرانی

لائبریرین
نام بتائیں‌ کہ کون کون سے رکن سے بات ہو چکی اور کون کون سے رکن سے نہیں ہوئی، اور مضمون تیار شدہ آگے بڑھانا ہے یا خود سے لکھ کر؟‌ جملہ تفصیلات بھی بتا دیں
 
قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
اللہ خیر کرے پاکستان سے واپسی پر اکثر ایسا ہو جایا کرتا ہے تم نے تو ویسے بھی کافی بھاگ دوڑ اور کھانے پینے میں بھی بد پرہیزی کی ہوگی۔
(اب بیماریوں سے کیا ڈرتے ہو ساتھ تیمار دار جو ہے :wink: پڑے رہو چندا بہانہِ بد پرہیزی کیے ہوئے اور تیمار دار کی بوکھلاہٹوں کی موج اڑاؤ :wink: )
خوب کہا رضوان بھائی :p
 
رضوان

محفلین
ماوراء نے کہا:
چلیں پھر میری مدد کروائیں۔ باقی لوگ تو منہ بنا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ :twisted:

جلدی سے اب ان ممبرز کو جنہوں نے علی پور کا ایلی لکھی۔ ان کو پی ایم کریں۔ اور بتائیں کہ اتوار کو جشن میں شریک ہوں۔ کر لیں گے نا یہ کام؟؟ :roll:
ماوراء یہ کیا بھئی جشن کو لمکایا ہی جارہا ہے میں اتنی تیاری کرکے ہانپتا کانپتا صرف اس جشن کے شوق میں آیا ہوں کہ شمشاد بھائی نے تاکیداً اطلاع دی تھی یہاں تم نے نئی پیشی ڈال دی۔ :?

چلو کیک تیار نہیں ہے تو کباب روٹی ہی کھلا دو!!!!
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
نام بتائیں‌ کہ کون کون سے رکن سے بات ہو چکی اور کون کون سے رکن سے نہیں ہوئی، اور مضمون تیار شدہ آگے بڑھانا ہے یا خود سے لکھ کر؟‌ جملہ تفصیلات بھی بتا دیں
چونکہ آپ نہیں تھے۔ اور میری مدد کرنے والے دنوں تک غائب تھے۔ وہ تو بندوق کے زور سے اب مانے ہیں۔

ابھی تک کسی کو نہیں کہا۔ جو ممبرز ایکٹو ہیں ان کو نہ بھی بھیجے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن جو باقاعدگی سے نہیں آ رہے ان کو پی ایم کرنا ہے۔ اور اتوار کی شام کا ہی وقت رکھنا ہے۔ پاکستان کے 8،9 بجے۔
اور باقی جشن کا تھریڈ میں نے کھولنے کا سوچا ہے۔ :p اس کے لیے چھوٹا سا مضمون مہینے سے لکھ کر رکھا ہوا ہے۔ باقی سب اپنے اپنے انداز میں ہی پوسٹ کریں گے۔
اور جیسا کہ کافی ممبرز جو ایکٹو ہیں ان سے پی ایم کر کے میں نے پوچھا بھی ہے۔ کہ اگر کوئی آئیڈیا ان کے ذہن میں ہو تو ضرور بتائیں۔ اور اگر آپ کے ذہن میں کچھ نیا ہے تو وہ بھی ضرور بتائیں۔
 
ماوراء

محفلین
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
چلیں پھر میری مدد کروائیں۔ باقی لوگ تو منہ بنا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ :twisted:

جلدی سے اب ان ممبرز کو جنہوں نے علی پور کا ایلی لکھی۔ ان کو پی ایم کریں۔ اور بتائیں کہ اتوار کو جشن میں شریک ہوں۔ کر لیں گے نا یہ کام؟؟ :roll:
ماوراء یہ کیا بھئی جشن کو لمکایا ہی جارہا ہے میں اتنی تیاری کرکے ہانپتا کانپتا صرف اس جشن کے شوق میں آیا ہوں کہ شمشاد بھائی نے تاکیداً اطلاع دی تھی یہاں تم نے نئی پیشی ڈال دی۔ :?

چلو کیک تیار نہیں ہے تو کباب روٹی ہی کھلا دو!!!!
:oops: :oops: معذرت رضوان بھائی۔ اصل میں قیصرانی بیمار ہو گئے تھے۔ اور ہم کچھ دن لیٹ اس لیے بھی کر رہے تھے کہ شاید شگفتہ سسٹر آ جائیں۔ لیکن اس سے پہلے کہ ہمارا جلوس نکلے۔ ہمیں جشن منا ہی لینا چاہیے۔ اب آپ پلیز اتوار کو ضرور آ جانا۔ :p
 
Top