ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
کم از کم ایک کام اگر سٹینڈرڈ ہے کسی حکومت کی کامیابی کا تو ن لیگ کے ایسے ایک کام بہت سے ہیں ۔۔کم از کم ایک کام اچھا کیا کہ تعلیمی کورس یکساں کردیا۔۔
کم از کم ایک کام اگر سٹینڈرڈ ہے کسی حکومت کی کامیابی کا تو ن لیگ کے ایسے ایک کام بہت سے ہیں ۔۔کم از کم ایک کام اچھا کیا کہ تعلیمی کورس یکساں کردیا۔۔
اب تک جن کی تلاشی ہو ئی ہے ان سے تو شراب کباب نکلے ہیں ۔۔ دیکھتے ہیں نواز کی تلاشی میں کیا نکلتا ہے ۔۔اب نواز کی تلاشی ہوگی
سنا ہے بوتل میں شہد تھا ؟!!!!اب تک جن کی تلاشی ہو ئی ہے ان سے تو شراب کباب نکلے ہیں ۔۔ دیکھتے ہیں نواز کی تلاشی میں کیا نکلتا ہے ۔۔
ہاہاہاہاہا ۔۔ زبردست تجزیہ ۔۔ مزہ آ گیامیرے خیال میں اب عنوان میں تبدیلی کرتے ہوئے لفظ ''یا'' کو ہٹا دیا جائے!
جی بنی گالہ کے باغات کا خالص شہد ۔۔ یہ دنیا کا وا حد شہد ہے جو بندے کو ٹُن بھی کر سکتا ہےسنا ہے بوتل میں شہد تھا ؟!!!!
جی بنی گالہ کے باغات کا خالص شہد ۔۔ یہ دنیا کا وا حد شہد ہے جو بندے کو ٹُن بھی کر سکتا ہے
عدالت نے سنجیدگی سے لے لیا ہے ابجی وہی!
ناصرف پیش گوئی بلکہ بھرپور حمایت بھی۔
یعنی راحیل صاحب عہدے پر نہ رہے تو چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بننے کا موڈ ہے جناب کا۔
ویسے عدالت کب پانامہ لیکس کو سنجیدگی سے لے گی؟
نواز شریف اور ان کے خاندان کی کرپشن عمران خان کے تناظر میں بھی دب جاتی ہے۔ اگر یہ تحریک کوئی ایسا شخص چلاتا جو حکومت کا طلبگار نہ ہوتا تو شاید زیادہ اثر ہوتا اس تحریک کا۔
جب پانامہ لیکس پر دوسرے ممالک کے صدر اور وزراء استعفیٰ دے اور لے سکتے ہیں تو پاکستان میں ایسا کیوں نہیں ہو رہا؟
ہن پولیس تے پا دیو آپ کے لیڈر کہہ رہے ہیں کہ شراب ہی ملی ہے کون سا چرس یا افیم نکلی ہےیہ بوتل پولیس نے ڈالی تھی
پولیس آپ سے بھی کچھ برآمد کرسکتی ہے
وہ بھی مل سکتی ہےہن پولیس تے پا دیو آپ کے لیڈر کہہ رہے ہیں کہ شراب ہی ملی ہے کون سا چرس یا افیم نکلی ہے
ایمپائر کی انگلی تو کھڑی نہ ہو سکی لیکن کپتان کی ناک کٹ گئی-
ناظرین! عمران خان ایک بار پھر قوم کی امیدوں پہ پورے اترے -
کڈی لمبی نک اے ۔ مُک ای نئیں رئی ۔۔ کتنی دفعہ تو کٹ چُکی ہےایمپائر کی انگلی تو کھڑی نہ ہو سکی لیکن کپتان کی ناک کٹ گئی-