مرنے مرانے کی باتیں تو پی ٹی آئی کی قیادت ہی کر رہی تھی!آپ کا خیال تھا کہ لوگ مرتے اسلام آباد بند ہوتا پھر عدالت یہ کہتی جو اب کیا ہے
بغیر دھرنہ جب تلاشی ہورہی ہے تو مرنے کی کیا ضرورتمرنے مرانے کی باتیں تو پی ٹی آئی کی قیادت ہی کر رہی تھی!
بھڑکیں؟جی ہاں جیت !
بھڑکیں تو ایسے مار رہے تھے جیسے اب کلکتہ فتح کرکے ہی لوٹیں گے، کارکن سڑکوں پہ مار کھاتے رہے اور PTI لیڈرشپ نشے میں مست بنی گالا پڑی رہی...
وہ استانی ہے یا نہیں لیکن عمران کے ساتھ بہت بڑی اُستادی ہو گئی ہے ۔۔ اس کا خیال تھا کہ ایمپا ئرحکومت کا کریا کرم کریں گے لیکن انہوں نے تو عمران کو ہی کھڈے لا ئن لگا دیا ۔۔
بلکلویسے میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان نے اچھا فیصلہ کیا۔
نواز شریف جیسے بے حس لوگوں کو تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ عوام تکلیف میں ہے اور مر رہی ہے۔ وہ تو اپنی دولت بنانے میں مصروف ہے۔ اس کا حال قارون والا ہے۔
ضروری تھا کہ اس سلسلے کو کہیں نہ کہیں بریک لگائے جائیں۔ عمران کو عدالت سے 'فیس سیونگ' بھی مل گئی۔
کچھ لوگ اسے بھی عمران کے خلاف اُچھالیں گے تاہم جو لوگ تمام تر بے ایمانیوں کے باوجود نواز شریف کو سپورٹ کر سکتے ہیں اُن سے کچھ بھی توقع کی جا سکتی ہے۔
امپائرز اب عمران کو سپورٹ نہیں کررہےوہ استانی ہے یا نہیں لیکن عمران کے ساتھ بہت بڑی اُستادی ہو گئی ہے ۔۔ اس کا خیال تھا کہ ایمپا ئرحکومت کا کریا کرم کریں گے لیکن انہوں نے تو عمران کو ہی کھڈے لا ئن لگا دیا ۔۔
اس سادگی پہ کون مر جا ئے نہ اے خُدا ۔۔بلکل
عدالت اگر تلاشی لیتی ہے تو ٹھیک ورنہ دھرنہ پھر ہوسکتا ہے
شہد کے ساتھ تیتر بٹیر کھا لیں تو پھر اصل مال کا ہی نمبر آتا ہے ۔۔ اور اس کی ویسے کمی نہیں ہے اس ٹولے میںجہاں اصل مال ہے