محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
اے کاش کہ عمران جتنا خوبصورت اور ہینڈسم ہے اسی کے ساتھ تھوڑی بہت عقل اور کچھ اخلاقیات بھی ہوتیں اس کے پاس۔ اچھا کو
مبی نیشن ہوتامگر
اے بسا آرزو کہ خاک شدہ
مبی نیشن ہوتامگر
اے بسا آرزو کہ خاک شدہ
ہمارا المیہ پتہ ہے کیا ہے ہم انقلاب کی باتیں تو کرتے ہیں مگر چار دیواری میںپاکستان کی تاریخ کا نازک ترین موڑ اگیا ہے۔ عمران کے لیے یہ آخری موقع ہے اب یا کبھی نہیں۔ مگر یہ عمران کا ہی نہیں دراصل پاکستان کے عوام کا اخری موقع ہے ظلم سے نجات پانے کا کرپشن ختم کرنے کا۔ کیا پاکستانی عوام ہمیشہ کرپشن کی چکی میں پستے رہیں گے کیا ہمیشہ یہاں برادریوں اور فیملیز کی حکومت رہے گی۔ پاکستانی کی عوام اب باشعور ہوگئی ہے وقت اگیا ہے کہ پاکستان سے سامراج کے ایجنٹز کو باہر نکال دیا جاوے اور حکومت اپنے ہاتھ میں لی جاوے تاکہ پاکستانی عوام کے مستقبل میں بہتری اوے اور ایجنڈوں سے نجات ملے
ہمارا المیہ پتہ ہے کیا ہے ہم انقلاب کی باتیں تو کرتے ہیں مگر چار دیواری میں
اگر چاردیواری میں ہی اجاوے تو غنیمت ہے
ہمیں منافقت سے باہر نکلنے کی ضرورت ہےاگر چاردیواری میں ہی اجاوے تو غنیمت ہے