عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اتنی بحث کے بعد کوئی بتا سکتا ہے کہ واقعی میں عمران خان صاحب کی غلطی ہے یا کوئی اور عناصر ہیں اِس وائرس کے پھیلنے میں
 
کسی سے سُنا ہے کہ عمران خان صاحب نے کہا ہے کہ مارکیٹ اور کارخانے کھولے جائیں گے پر تعداد میں کمی کی جائے گی جس کام کی زیادہ ضرورت ہوگی صرف وہ ہی کھولے جائیں گے۔
 
رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا
جب کسی قوم میں بے حیائی عام اور اعلانیہ ہونے لگے تو اِن میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھیلتی ہیں جو پہلے کبھی نہ تھیں۔ الحدیث
 
کورونا وائرس صرف سرجیکل ماسک سے ستر پرسنٹ اور این فور فائیو پہننے سے چھیانوے پرسنٹ تک رُک رہا ہے۔ کپڑے وغیرہ کے ماسک سے کوئی فائدہ نہیں ہورہا۔
 
سید ذیشان

محفلین
کورونا وائرس صرف سرجیکل ماسک سے ستر پرسنٹ اور این فور فائیو پہننے سے چھیانوے پرسنٹ تک رُک رہا ہے۔ کپڑے وغیرہ کے ماسک سے کوئی فائدہ نہیں ہورہا۔
آپ شائد N95 ماسک کی بات کر رہے ہیں۔جب آپ بیمار ہوں تو آپ کوئی بھی ماسک پہن لیں، اس سے دوسرے لوگ بیمار ہونے سے بچ جائیں گے۔ اس کے لئے کپڑے کا ماسک بھی کافی ہے۔ N95 ماسک کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ ڈاکٹروں کے لئے ہے۔
 
میں نے ایک پمفلٹ دیکھا تھا جس پر پرسنٹیج لکھی ہوئی تھی اِس سے صاف واضح ہورہا تھا کہ کپڑے کا ماسک وائرس کو نہیں روکتا۔
 
سید ذیشان

محفلین
میں نے ایک پمفلٹ دیکھا تھا جس پر پرسنٹیج لکھی ہوئی تھی اِس سے صاف واضح ہورہا تھا کہ کپڑے کا ماسک وائرس کو نہیں روکتا۔
بالکل درست لکھا تھا۔ اگر وائرس ہوا میں ہو اور آپ سانس لے رہے ہو تو ایسا ہی ہے۔ لیکن اگر آپ نے ماسک پہنا ہو اور چھینک آ جائے یا کھانسی آئے، تب یہ ماسک آپ کا وائرس ہوا میں پھیلنے سے روکے گا۔ تو ماسک پہن کر آپ خود سے زیادہ دوسروں کو بچا رہے ہوتے ہیں۔ :)
 
Top