فرقان احمد
محفلین
بھئی، یہ تو ہنگامی صورت حال میں راشن وغیرہ کی بات چل رہی تھی، اور وہ بھی پندرہ دن کے لیے۔ ہماری دانست میں بجلی، گیس، پانی تو خود ہی گھر آ جاتا ہو گا یا آ جانا چاہیے۔ کرایہ، بل وغیرہ کو پندرہ روز کے لیے موقوف سمجھیے۔ یہ ہنگامی حالات ہیں جناب! تا عمر کون گھر میں بیٹھے یا بٹھائے گا۔ دنیا کے معاملات تو دیکھنے ہی ہوں گے۔گھر کا کرایہ بجلی گیس اور پانی کا بِل