جاسم محمد
محفلین
ہر ملک کی معیشت امپورٹ کی محتاج ہوتی ہے۔ اس کے باوجود وہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ پاکستان کیوں نہیں ہو رہا؟ کیونکہ پاکستان میں جب امپورٹ بڑھتی ہے تو ساتھ ہی ایکسپورٹ میں اضافہ نہیں ہوتا۔ جس کے نتیجہ میں کچھ عرصہ بعد قومی خزانہ میں ڈالر ختم ہو جاتے ہیں اور ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہونے پر آئی ایم ایف سے بھیک مانگنی پڑتی ہے۔پاکستان ایک امپورٹ بیسڈ اکانومی ہے ۔۔۔ ٹیکسٹائل، جو ہماری سب سے بڑی برآمدی صنعت ہے، وہ تک امپورٹ ڈپینڈنٹ ہے
خطے کے دیگر ممالک جیسے بھارت یا بنگلہ دیش میں امپورٹ بڑھنے کے باوجود ایکسپورٹ بڑھتی رہتی ہے اور یوں وہ ممالک دیوالیہ ہونے کے قریب نہیں پہنچتے۔ اس لئے ان کو آئی ایم ایف سے بار بار بھیک بھی نہیں مانگنی پڑتی۔