کاشفی
محفلین
آپ کی اس بات سے میں 500 فیصد متفق ہوں۔۔عمران نقاب میں تھا ہی کب؟ وہ تو اسی رنگ میں ہے جس میں ممی ڈیڈی لوگ رہتے ہیں۔ اسیطرھ کے لوگوں کو قبول ہے
اللہ رب العزت آپ کو مزید راہ راست پر آنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین
آپ کی اس بات سے میں 500 فیصد متفق ہوں۔۔عمران نقاب میں تھا ہی کب؟ وہ تو اسی رنگ میں ہے جس میں ممی ڈیڈی لوگ رہتے ہیں۔ اسیطرھ کے لوگوں کو قبول ہے
آپ کی اس بات سے میں 500 فیصد متفق ہوں۔۔
اللہ رب العزت آپ کو مزید راہ راست پر آنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین
یہ تو عمران خان سے پوچھنا چاہیئے، محترم جوانی سے ہی ایسی حرکتوں کی وجہ سے مشہور ہیںکیا کسی کے پاس اس بات کو جواب ہے کہ مکھی ساری صاف جگہ کو چھوڑ کر گند پر ہی کیوں بیٹھی ہے؟
اس لئے کہ دیگر حضرات پر وقتاً فوقتاً بات ہوتی رہتی ہے۔ دوسرا عمران خان جتنا فرشتہ بھی کوئی پینٹ نہیں ہوتاصرف عمران خان ہی کیوں؟
صرف عمران خان ہی کیوں؟
اس لئے کہ دیگر حضرات پر وقتاً فوقتاً بات ہوتی رہتی ہے۔ دوسرا عمران خان جتنا فرشتہ بھی کوئی پینٹ نہیں ہوتا
نواز شریف کو دیکھ لیں، شہباز شریف کو دیکھ لیں۔ الطاف حسین کو دیکھ لیں۔ پرویز مشرف کو دیکھ لیں۔ زرداری کو دیکھ لیں۔ بی بی اگر زندہ ہوتی تو اس کے ساتھ بھی یہی کچھ ہونا تھادیگر حضرات میں کون کون شامل ہے؟
مزید یہ کہ اگر کوئی انسان گزشتہ غلطیوں اور نادانیوں پر توبہ کر لے تو لوگ اسے جینے کیوں نہیں دیتے؟
اس سے تو بہتر ہے کہ انسان کسی کو بھی نہ دیکھے۔
- نواز شریف کو دیکھ لیں،
- شہباز شریف کو دیکھ لیں۔
- الطاف حسین کو دیکھ لیں۔
- پرویز مشرف کو دیکھ لیں۔
- زرداری کو دیکھ لیں۔
ان کو دیکھنے کے بعد ہر معقول انسان کا یہی خیال ہوتا ہےاس سے تو بہتر ہے کہ انسان کسی کو بھی نہ دیکھے۔
لیجئے، عمران خان کی یہ بڑی اچھی بات ہے کہ الطاف حسین کے خلاف کاروائی کے خیال سے باز آ گئے ہیںیہ لیں میں ابتدا کر دیتا ہوں۔
الطاف حسین کی یہ بڑی اچھی بات ہے کہ وہ کراچی چھوڑ کر لندن جا کر بس گئے ہیں۔