محب تمہاری اصل پوسٹ ذاتی نہیں، سیاسی کردار پر مبنی تھی۔ میں نے اس لئے نو کمنٹس لکھا (اقتباس لے کر) کہ جس بندے کو ابھی تک کوئی عہدہ (منسٹری) ہی نہیں ملا اور نہ ہی اس کی قومی اسمبلی کی ایک سے زائد سیٹیں ملیں، وہ بے داغ نہ ہو تو بیچارہ اور کیا ہو؟محب علوی نے کہا:قیصرانی یہ بات میں نے سیاست کے حوالے سی کی ہے اور ذاتی کردار کے حوالے سے سیاستدان اور جرنیل خاص طور پر اپنی رنگینیوں کے لیے مشہور ہیں۔ مشرف صاحب کے کارنامے شاید ابھی آپ کے علم میں نہیں اور اس حوالے سے گفتگو کو میں وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں۔
میں بحث کی نیت سے یہ بات نہیں کہہ رہا تھا۔ محب نے جو بات لکھی، اس پر تبصرہ کیا ہے کہ جو بات ممکن ہی نہیں، اس کا حوالہ دینے سے فائدہ؟ہمت علی نے کہا:قیصرانی اگر عمران کو حکومت کو موقع نہیںملا تو یہ اس کے حق میںہے کہ اپ پہلے موقع تو دیںپھر تنقید کریں۔
قیصرانی نے کہا:محب تمہاری اصل پوسٹ ذاتی نہیں، سیاسی کردار پر مبنی تھی۔ میں نے اس لئے نو کمنٹس لکھا (اقتباس لے کر) کہ جس بندے کو ابھی تک کوئی عہدہ (منسٹری) ہی نہیں ملا اور نہ ہی اس کی قومی اسمبلی کی ایک سے زائد سیٹیں ملیں، وہ بے داغ نہ ہو تو بیچارہ اور کیا ہو؟محب علوی نے کہا:قیصرانی یہ بات میں نے سیاست کے حوالے سی کی ہے اور ذاتی کردار کے حوالے سے سیاستدان اور جرنیل خاص طور پر اپنی رنگینیوں کے لیے مشہور ہیں۔ مشرف صاحب کے کارنامے شاید ابھی آپ کے علم میں نہیں اور اس حوالے سے گفتگو کو میں وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں۔
امید کی جاسکتی ہے کہ برطانوی حکومت الطاف حسین کے خلاف کارروائی کرے گی۔ کیونکہ برطانیہ میںتو عدالتوں نے ایم کیو ایم کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر اس کے اراکین کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔