عینی شاہ
محفلین
توبہ کتنی مشکل اردو بولتے ہیں آپ لوگ آسان لفظوں میں بھی سمجھا دیں پلیزاس بات پر بڑی ہنسی آ رہی ہے۔ لیکن فی الحال ہم نے خود کو کنٹرول کیا ہوا ہے۔
توبہ کتنی مشکل اردو بولتے ہیں آپ لوگ آسان لفظوں میں بھی سمجھا دیں پلیزاس بات پر بڑی ہنسی آ رہی ہے۔ لیکن فی الحال ہم نے خود کو کنٹرول کیا ہوا ہے۔
آ رہی ہے سمجھ مجھے اچھا بچو ٹھیک ہے پھرآپ کی ہنسی میرے لیے مہنگی نہ پڑجائے۔
آپککا پتہ بھی لگ گیا احمد بھائیاسی لئے تو ہم احتیاط برت رہے ہیں۔
اللہ کی قسم ایک لفظ جو سمجھ آیا ہو
آ رہی ہے سمجھ مجھے اچھا بچو ٹھیک ہے پھر
اللہ کی قسم ایک لفظ جو سمجھ آیا ہو
یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ہماری ذہین و فطین محترمہ عینی شاہ صاحبہ کو کچھ تو سمجھ میں آجاتا ہے ، باقی کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا، اف یہ آپ نے کیا کہہ دیا، کم از کم میں تو ایسی بات نہیں کرسکتا کہ عینی شاہ کو کچھ تو سمجھ میں آیا۔چلیے کچھ تو سمجھ آیا۔
یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ہماری ذہین و فطین محترمہ عینی شاہ صاحبہ کو کچھ تو سمجھ میں آجاتا ہے ، باقی کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا، اف یہ آپ نے کیا کہہ دیا، کم از کم میں تو ایسی بات نہیں کرسکتا کہ عینی شاہ کو کچھ تو سمجھ میں آیا۔
آپ کچھ بھی کہہ لیں ہمیں لڑوا نہیں سکتے۔ویسے ہم نے اتنی ساری محنت اسی لئے کی تھی کہ یہ بات آپ کو سمجھا دیں۔ لیکن لگتا ہے کہ آپ کو صرف "سرسری" (کی) باتیں سمجھ آتی ہیں اور کسی کی نہیں آتیں۔
آپ کچھ بھی کہہ لیں ہمیں لڑوا نہیں سکتے۔
مجھے نا سر کی آتی ہیں سمجھ نا سری کی آتی ہیں آپ بہت عالمنہ باتیں کرتیں ہیں اففففویسے ہم نے اتنی ساری محنت اسی لئے کی تھی کہ یہ بات آپ کو سمجھا دیں۔ لیکن لگتا ہے کہ آپ کو صرف "سرسری" (کی) باتیں سمجھ آتی ہیں اور کسی کی نہیں آتیں۔
کچھ بھی سمجھ نہیں آتا انفیکٹیعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ہماری ذہین و فطین محترمہ عینی شاہ صاحبہ کو کچھ تو سمجھ میں آجاتا ہے ، باقی کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا، اف یہ آپ نے کیا کہہ دیا، کم از کم میں تو ایسی بات نہیں کرسکتا کہ عینی شاہ کو کچھ تو سمجھ میں آیا۔
مجھے نا سر کی آتی ہیں سمجھ نا سری کی آتی ہیں آپ بہت عالمانہ باتیں کرتیں ہیں افففف
تھینکس بس غرور نہیں کیا کبھیاور آپ بہت ہی ظالمانہ باتیں کرتی ہیں۔
تھینکس بس غرور نہیں کیا کبھی
جن پر ۔۔۔کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ پہلے کچھ ایسی باتوں کا انتظام ہوجائے جن پر ۔۔۔ ۔۔
جن پر ۔۔۔
لیکن بھوت زادا سٹرانگ ہوتا ہے جن بابا سےجن پر بھوت کا اثر ہوگیا ہے اس لئے وہ موجود نہیں ہیں۔
مثلا؟ویسے بلال کے نہ ہونے کے بھی کافی نقصانات ہیں۔