ارے نہیں قیصرانی بھائی میں اس دھاگے میں آج تک نہیں آیا۔کافی عمدہ شئیرنگ ہے۔ دعا کریں کہ نیرنگ خیال کی نگاہ سے بچے رہیں
بس اسی طرح "نہ آئے" رہیںارے نہیں قیصرانی بھائی میں اس دھاگے میں آج تک نہیں آیا۔
بہت شکریہبہت خوب!
زبردست شئیرنگ، اس کا عنوان ہو سکتا ہےایمان کے شیشے پر کتنی ہی گرد اور مٹی کیوں نہ ہو اسے صاف کیا جاسکتا ہے-
بس ہاتھ پھیرنا پڑتا ہے اور شیشے میں سے عکس نظر آنا شروع ہوجاتا ہے – - -
اور پھر ہر ہاتھ کے ساتھ عکس پہلے سے زیادہ صاف اور چمکدار ہوتا جاتا ہے ۔ ۔ اور وہ ہاتھ اس محبت کا ہوتا ہے جو ایمان سے ہوتی ہے۔۔
عمیرہ احمد کے ناول ۔ ایمان امید اور محبت سے اقتباس ~
زبردست شئیرنگ، اس کا عنوان ہو سکتا ہے
ہاتھ کی صفائی
اک خاتون کی جانب سے مرد ذات کے جذبہ عشق کا بہت گہرا سچا تجزیہمرد عورت کی طرح محبتیں گلے میں لٹکا کر نہیں پھرتا-
وہ حقیقت پسند ہوتا ہے ، یا یہ کہ لیں کہ اسے اپنی ذات سے محبت ہوتی ہے-
وہ محبت سے زیادہ اہمیت اپنی ضرورت کو دیتا ہے-
ایک شادی کرتا ہے.....پھر وہ ناکام ہو جائے تو یادوں کا مجاور بن کر نہیں بیٹھتا -، دوسری عورت زندگی میں لے آتا ہے-
اور ٹھیک کرتا ہے-زندگی کیوں برباد کرے وہ اپنی-
خدیجہ کو اپنے اعصاب پر ایک تھکن سی سوار ہوتی محسوس ہوئی-
"دائمی محبت صرف ایک ہوتی ہے-ایسی محبت جسے کبھی زوال نہیں آتا اور وہ محبت الله کی محبت ہے-
دوسری ہر محبت کی ایک مدت ہوتی ہے-پہلے اس کی شدت میں کمی آتی ہے-پھر وہ ختم ہو جاتی ہے-"
از عمیرہ احمد، ناول : لاحاصل
جیاک خاتون کی جانب سے مرد ذات کے جذبہ عشق کا بہت گہرا سچا تجزیہ
نیلم ان رائٹر کی کوئی بہن بھی لکھتی ہیں ؟