مقدس
لائبریرین
یہ عارفانہ کون ہیں ابیعنی تجاہل عارفانہ
تجاہل عارفانہ = جانتے بوجھتے انجان بننا
بھابھی کو بتاتی ہوں
یہ عارفانہ کون ہیں ابیعنی تجاہل عارفانہ
تجاہل عارفانہ = جانتے بوجھتے انجان بننا
تم اپنا مراسلہ میں جو میرا اقتباس ہے وہ ذرا غور سے دیکھویہ عارفانہ کون ہیں اب
بھابھی کو بتاتی ہوں
ایسی ہی چیزیں دراصل ہمیں پرکھنے کا پیمانہ ہوتی ہیں۔آپ نے کبھی یہ سوچا ہے دنیا میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں ہم روپے سے نہیں خرید سکتے ۔ ۔ ۔جنہیں دعائیں بھی ہمارے پاس نہیں لاسکتیں اور آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ بعض دفعہ وہ چیزیں ہی ہماری پوری دنیا ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔
دل کی دنیا
بہت خوب۔میں نے خدا کو غلط سمجھا شاید ہم سب ہی خدا کو غلط سمجھتے ہیں۔ ان کی طاقت کا غلط اندازہ لگاتے ہیں، ہمیں خدا پر صرف اس وقت پیار آتا ہے جب وہ ہمیں مالی طور پر آسودہ کر دے اور اگر ایسا نہ ہو تو ہم اسے طاقتور ہی نہیں سمجھتے۔
ہم نماز کے دوارن اللہ اکبر کہتے ہیں، اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ اللہ سب سے بڑا ہے اور نماز ختم کرتے ہی ہم روپے کو بڑا سمجھنا شروع کر دیتے ہیں مجھے ہميشہ ایسا لگتا تھا کہ خدا مجھ سے نفرت کرتا ہے۔ حالانکہ ایسا نہیں تھا۔ خدا تو ہر ایک سے محبت کرتا ہے اسی لیے تو اس نے مجھے آزمائشوں میں ڈالا اور وہ اپنے انہیں بندوں کو آزمائشں میں ڈالتا ہے جن سے وہ محبت کرتا ہے."
عمیرہ احمد کے ناول "زندگی گلزار ہے" سے اقتباس
بہت شکریہبہت خوبصورت!
بہت شکریہبہت خوب۔
بالکلایسی ہی چیزیں دراصل ہمیں پرکھنے کا پیمانہ ہوتی ہیں۔